دو بڑے عوامی مسلے ہیں
1-پیٹرول پر دو سو روپے ٹیکس مہنگا ترین پیٹرول
2-بجلی کے مہنگے بل اور فکسڈ ٹیکس
اس کے علاوہ کوئی ستائشی درباری ٹویٹ کرے یا کچھ اور کرے وہ سب بکواس ہے آپ صرف اور صرف اس اشو پر ٹویٹ کو پرموٹ کریں درباریوں کی خوشامدی ٹویٹس پر گالیاں تک مت دیں اپنے اشو پر فوکس کریں حکمران مجبور ہوں گے اس پر توجہ دینے پر ان کی کوئی پی آر مت چلنے دیں
پچھلے جمعے کو پٹرول ۱۰۸ ڈالر فی بیرل تھا تو چھ روپے بڑھایا ، اس جمعے کو پٹرول ۱۰۰ ڈالر فی بیرل تھا تو قیمت پندرہ روپے بڑھا دی۔
انتہائ جاہلانہ اقدام ھے ، گلے کا پھندہ بن جاۓ گا۔
وزیراعظم قوم سے خطاب کریں اور جاھل وزیروں سے جان چھڑائیں