دوستو میرا پرانا اکاؤنٹ اڑ گیا ہے یہ اب نیا اکاؤنٹ اپنے دوست سے لے لیا ہے میں اپ کو اسی پر ملوں گی
مسلم لیگ کی بہن بھائیوں سے التماس ہے کہ مجھے فالو کریں انشاءاللہ ضرور فالو بیک دوں گی
پاکستان, ترکی اور سعودی عرب - اخوت، دوستی اور برادرانہ تعلقات کی خوبصورت علامت۔
@MaryamNSharif
رات کی روشنیوں میں جگمگاتا راولپنڈی ریلوے اسٹیشن تینوں برادر اسلامی ممالک کے قومی پرچموں کے رنگوں سے منور، باہمی محبت، احترام اور مضبوط تعلقات کی دلکش عکاسی کر رہا ہے۔ 🇹🇷🇵🇰🇸🇦
کوئٹہ کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری - سریاب تا کچل��ک تک چلنے والی پیپلز ٹرین سفر کے لیے تیار!
3 ارب روپے کی سرمایہ کاری سے سریاب تا کچلاک پیپلز ٹرین سروس تیار کر لی گئی ہے، جس کا جلد باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا۔ یہ سروس سریاب، کوئٹہ، مستونگ، باندہ، بالیلی، لوہر کاریز اور جی او آر کالونی جیسے اہم مقامات کو آپس میں جوڑتے ہوئے روزانہ سفر کرنے والے شہریوں کو آسان، سستا، محفوظ اور قابلِ اعتماد سفری ذریعہ فراہم کرے گی.
یہ منصوبہ پاکستان ریلوے کی 78 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی حکومتوں کو ریلوے کی اپ گریڈیشن اور ترقیاتی عمل میں باقاعدہ شریک کیا گیا ہے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ویژن اور وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی قیادت میں بلوچستان حکومت اور پاکستان ریلوے کا یہ مشترکہ منصوبہ عوامی سہولت، بہتر مقامی رابطوں اور کوئٹہ کے ٹرانسپورٹ نظام میں ایک نئے دور کا آغاز ہے۔
2 ماہ میں آپ نےجیسے مسلم اُمہ کو جوڑ کر رکھا! شہباز شریف کوپوری اُمت کا سلام ۔۔وزیراعظم صاحب یہ اللہ نے
آپ کے نصیب میں رکھا تھا، آپ کو محاف�� الحرمین شریفین بنایا، علامہ طاہر اشرفی کا ایسا دبنگ خطاب ہال تالیوں سے گونج اُٹھا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت یو سی 5 ڈھوک حسو میں سینٹری ورکرز میں یونیفارم اور شوز تقسیم کیے گئے۔ تقریب میں چیئرمین ڈاکٹر شفقت ملک اور وائس چیئرمین محمد ��رفان عظیم مغل نے ورکرز کے ساتھ شرکت کی اور ان کی محنت کو سراہا
@MaryamNSharif