طلبہ کے احتجاج کے بعد انڈیا کے وزیرتعلیم نے استعفی دے دیا ! چاہتے تو ایک " چَھٹا " مار کر طلبہ کا انقلاب ٹھنڈا بھی کر سکتے تھے لیکن عوام سے ووٹ لینے ہیں اور عوام کے سامنے سرنڈر کرنا زیادہ مناسب سمجھا اور استعفی دے دیا، عمر دراز گوندل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@umardarazgondal
اگر سہیل آفریدی نے 5 اگست کے جلسے میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان نہیں کیا تو تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم ہو جائے گی کیونکہ علیمہ خان واضح اعلان کر چکی ہیں کہ 5 اگست سے احتجاجی تحریک شروع ہو جائے گی۔
آپ سب نے متحد رہنا ہے وزیراعلی سہیل آفریدی نے بھی پانچ اگست کا جلسہ رکھا ہے سب تحریک چلانے کیلئے تیار ہیں آپ بھی تیار رہیں کسی پروپیگنڈہ کا شکار مت بنے!!!
علیمہ خانم کا خطاب ✊
جنہیں زعم تھا کہ تحریک انصاف کے اندر سے درجن بھر چپڑقناطیئے خرید کر ہم شوکت خانم کے بیٹے عمران خان کا نظریہ ، اس کی پارٹی اور اس کی سیاست ختم کر لیں گے ان کے سارے ارمان شوکت خانم کی بیٹی علیمہ خان نے سمندر برد کر دئیے ہیں ۔
نہیں ریساں !
سندھ میں بھی بہت بڑے اچھے کام ہوئے ہیں! آپ لوگوں نے تو صرف کراچی کو مارک کیا ہوا ہے؛ کراچی سے باہر نکلیں تو آپ کو تھر میں چیزیں نظر آئیں گی، نواب شاہ میں نظر آئیں گی، لاڑکانہ میں نظر آئیں گی، سکھر میں نظر آئیں گی —چلیے تو سہی! قمر زمان کائرہ
@QamarKairaPPP
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اگر پاکستان اور کشمیر سے نواز شریف کی خدمات کے نشان ہٹا دیے جائیں تو کھنڈرات کے علاوہ کچھ نہیں بچے گا۔ آپ نے ن لیگ کو کامیاب کرایا تو وہ ترقی آئے گی جو آپ کےخواب و خیال میں بھی نہ ہو، عوام نے موقع دیا تو آزاد کشمیر کی تقدیر بدل دیں گے۔ مریم نواز
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#MaryamNawaz #NawazSharif
گزشتہ تین سالوں کی کارکردگی کے باعث
تحریک انصاف کی قیادت خواہ وہ بیرسٹر گوہر خان ہوں یا سلیمان اکرم
سہیل آفریدی ہوں یا مینا خان
اسد قیصر ہوں یا وقاص اکرم
کارکنوں میں اپنا اعتبار کھو چکے ہیں۔
اس کیلئے باعزت راستہ یہی ہے کہ وہ مستعفی ہوں اور پارٹی قیادت کسی اور کے حوالے کردیں۔
جلسہ کیوں؟ آگے کا لائحہ عمل کیا؟ سوشل میڈیا کو کیسے راضی کرنا ہے؟ بہنوں سے فاصلہ کیوں؟ مذاکرات کیوں ناکام ہوۓ؟ مولانا کیا مانگ رہے ہیں؟ سہیل آفریدی وزارت اعلی کی قربانی کے لیے تیار؟ وزیر اطلاعات کے پی شفیع جان سے اہم گفتگو تھوڑی دیر بعد میرے یو ٹیوب چینل پر
انڈیا میں فرسٹ ائیر کے طالب علم کا سیاسی، سماجی اور تاریخی شعور ملاحظہ فرمائیں۔ اس نے مولانا حسین احمد مدنی، بہادر شاہ ظفر، خان عبد الغفار خان، بھگت سنگھ، سکھدیو، راج گرو اور ان جیسے بہت سی تاریخی شخصیات کو نہ صرف پڑھا ہے بلکہ ان کے افکار سے بھی شناسا ہے۔ وہ ان پر گفتگو کر کے دلائل کے ساتھ قائل بھی کرسکتا ہے۔۔۔
ادھر ہمارے طالب علم پر نظر ڈالیں اسے تاریخی، سیاسی اور مذہبی شعور چھو کر بھی نہیں گزرا۔ اسے قائد اعظم اور علامہ اقبال کی تاریخ پیدائش و وفات تک یاد نہیں ہوتی۔(لیکن اس دن کی چھٹی کی بہت فکر ہوتی ہے) اسے ملکی تہواروں کے پس منظر کا علم نہیں ۔ وہ یوم پاکستان، یوم تکبیر، یوم آزادی، یوم مزدور اور یوم دفاع میں فرق نہیں بتا سکتا۔ اسے محمد بن قاسم، غزنوی، غوری، سوری، ایبک، بابر، اکبر و اورنگزیب کا علم نہیں ہو گا۔۔اسے سر سید احمد خان، حسرت موہانی، مولانا ظفر علی خان جیسے تحریک آزادی کے کئی اکابرین کے نام چھو کر بھی نہیں گزرے ہوں گے۔
ہاں اسے ملکی ٹک ٹاکرز، وی لاگرز، احمقوں اور ان کے گھٹیا ترین ڈائیلاگ منہ زبانی یاد ہوں گے۔۔
انڈیا کے اس طالب علم کے مقابلے میں ہمارا فرسٹ ائیر کیا بی ایس کا علم بھی صفر لگے گا۔
اس تعلیمی شعور میں تباہی کا زمہ دار کون ہے؟
تعلیمی ادارے، سیاسی ادارے، مذہبی ادارے، ہمارا فرسودہ نظام تعلیم یا ہمارا وہ نصاب جس میں حقائق کم اور نام نہاد اعداد و شمار زیادہ ہیں۔۔
اس کے علاوہ نصاب میں بادشاہوں کے قصوں کی جگہ ہنر مندوں کے معجزے پڑھائے جائیں تو نسلیں جاگ اٹھتی ہیں۔۔۔
تمام تر اختلافات کو ایک طرف رکھ کر 5 آگست جلسے کو کامیاب بنانے میں سب نے اپنا کردار ادا کرنا ہے ۔
جو فیصلہ ہوگا أس پہ من و عن عمل ہوگا۔ اس پر کشتیاں جلا کر نکلیں گے اور عمران خان کی رہائی کے بغیر واپس نہیں آئیں گے۔
پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک کا پارٹی اجلاس سے خطاب۔
پاکستانی قوم کی انتہائی لاعلمی ہے، اور اتنا بھی مریم نواز سے سیاسی اختلاف نہیں ہونا چاہیے۔ جب بہت زیادہ بارش ہوتی ہے تو دنیا کے ہر شہر میں پانی آتا ہے، دبئی اور نیویارک میں بھی آتا ہے۔ اسی لیے پاکستان میں کسی کو بھی پنجاب پر تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں، کیونکہ وہاں کچھ جگہوں پر زیرِ زمین واٹر اسٹوریج ٹینکس بھی بنائے گئے ہیں۔ لہٰذا کوئی پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ پر تنقید نہ کرے، ورنہ منیب فاروق برا مان جاتی ہیں۔
کچہری ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار نے سموسے پر چٹنی ڈالنے کا کہا تو ویٹر نے انکار کر دیا
سموسہ پلیٹ 120 روپے کی ہے اگر چٹنی ڈالنی ہے تو 150 کی ہوگی، ویٹر
ویٹر کے انکار پر پولیس اہلکار اور ویٹر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ موقع پر موجود وکلا کی جانب سے کیفے ٹیریا بند کرنے کا مطالبہ
اہلکار اور سائلین کھانے کیلیے آتے ہیں اور کیفے والے مرضی کی قیمت لیتے ہیں، وکلا کا شکوہ
یہ واضح نہیں ہو سکا کہ کیفے کی بندش کا مطالبہ کرنے والے وکلا ودیگر میں وہ متاثرین شامل تھے جنہیں چٹنی نہیں ملتی تھی یا اس کے لیے الگ ادائیگی کرنا پڑتی تھی۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
#FazloTheCorrupt
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#JummaMubarak
#UnderCDFAsimMunir
#GenZ
#LieutenantGeneralAamerRaza
#FourStarGeneral
#Zebak
#AbrahamAccords
#Klopp
#RedSea
#Modi
جیسے کہ وزیراعلی سہیل آفریدی نے پہلے دن کہا تھا کہ میں احتجاجی سیاست کا چیمپئین ہو، اب سہیل آفریدی عملی طور پر آپ کو اپنا جلوہ دکھائیں گے، آپ سب متحد رہیں اور قائد کی رہائی کیلئے اپنا اپنا کردار ادا کریں!!!🔥✊
نون لیگ کو کشمیر میں بھی ایک بار پھرشکست کا سامنا نظر آرہا ہے۔ بلاول بھٹو نے انٹرنیٹ پر بھرپور پبلسٹی مہم چلا کر نون لیگ کو بڑا دھچکا دے دیا ہے۔ یہاں تک کہ بڑے میاں صاحب کا کشمیر جانا بھی بیکار۔ نہ مریم نواز نے اور نہ ہی بڑے میاں صاحب نے پیپلز پارٹی کی کوئی خاص بشنگ کی۔ نون لیگ کے پاس اس وقت کوئی واضح بیانیہ بھی نہیں ہے۔