مہاجر ثقافتی دن ہمارے اجداد کی قربانیوں کی داستان اور ہماری شناخت کا جشن ہے۔ یہ دن محبت، یکجہتی، اور تنوع کی اصل طاقت کو اجاگر کرتا ہے۔
سینئر مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی سید مصطفی کمال
#MustafaKamal#NA242#karachi#Pakistan#MQMPakistan#CultureDayForMuhajir
#MuhajirCultureDay23
*ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما انیس احمد قائم خانی کی سربراہی میں مرکز بہادر آباد میں ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد،ترجمان ایم کیوایم*
*انیس احمد قائم خانی کی عوامی مسائل کے حل اور تنظیمی کاموں کو تیز کرنے کی تلقین،ترجمان ایم کیو ایم
سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان، انیس احمد قائم خانی نے ایم کیو ایم پاکستان کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ اس موقعہ پر سی او سی انچارج قرقان اطیب بھی موجود
#MQMPakistan
تاجر الائنس کراچی کے چیئرمین سید حکیم شاہ کی دعوت پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال کی اپنے حلقے این اے 242 میٹرویل میں آمد اور علاقہ کے مسائل سمیت دیگر امور پر معززین سے گفتگو۔ اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی فہیم پٹنی اور دیگر ذمہ دران موجود۔
#MQMPakistan #MustafaKamal #NA242 #FaheemPatni #PS113 #TajirAlliance #Metroville #Karachi #Pakistan
تاجر الائنس کراچی کے چیئرمین سید حکیم شاہ کی دعوت پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال نے اپنے حلقےاین اے 242 میٹرویل کا دورہ، علاقہ کے مسائل سمیت دیگر امور پر معززین سے گفتگو۔
#MQMPakistan#MustafaKamal#NA242#FaheemPatni#PS113 #TajirAlliance #Metroville #Karachi #Pakistan۔