اناللہ واناالیہ راجعون
شکیل بھائ ایک سچے،کھرے،ساہ مزاج،نیک سیرت اور انتہائ مخلص انسان تھے اللہ تعالیٰ انکی شھادت قبول فرمائے اور جنت الفردوس عطاء فرمائے اور مشتاق احمد خان صاحب سمیت انکے پورے خاندان کو صبر جمیل سے نوازیں.
سلطان محمود غزنوی کے دور حکومت میں امن، فتوحات وتعمیرات، خوشحالی وترقی، علوم دینیہ کی اشاعت اور صنعت وحرفت کے عروج کاروشن ترین دورتھا،
لہذا محمودغزنوی کو لٹیرا کہنے والا خود لٹیرا ہے۔
تعلیم، شائستگی اور آداب کا مکمل فقدان پاکستانی یوٹیوبرز ایک نئی نچلی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ ان کا مواد ان کی بہنوں سے شروع ہوتا ہے اور بیڈ روم میں ان کی بیویوں کے ساتھ ختم ہوتاہے۔ انہیں اپنی سہاگ رات کو لائیو سٹریم کرنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ اپنے بچوں کو انہیں دیکھانا بند کریں