مسلم لیگ ن کے سپوٹرز جو ٹویٹر پر موجود ہیں ہمیں سب کو فالو کرنا چاہیے ۔
ایک دوسرے کو سپورٹ کرنی چاہیے ، جلد ہی ہم ایک پرموشن کمپین شروع کریں گئے جس میں ہم ایک دوسر کو زیاد سے زیادہ فالو کر سکیں ۔
جس دوست کو میں فالو نہیں کر رہا وہ مجھے reply میں مینشن کر دے ۔