لاہور کے تاریخی جلسے میں عمران خان کا پرجوش خطاب! 🔥
"سب سے بڑی طاقت ایمان کی طاقت ہے، اور سب سے بڑی طاقت عوام کا اعتماد ہے۔"
آج بھی پاکستان کا مستقبل ہمارے نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے۔ تبدیلی کا یہ سفر رکنے والا نہیں!
عوام مہنگائی، غربت اور بے روزگاری سے پریشان ہیں، مگر اقتدار کی سیاست ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ وقت عوام کے فیصلے کا انتظار کر رہا ہے
#FreeIKTheNationalAsset@TeamVOP1
عمران خان کے دورِ حکومت میں یہ کوشش کی گئی کہ کشمیر کے مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کیا جائے، جسے انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور دیگر پلیٹ فارمز پر اٹھایا عمران خان کا ہمیشہ سے یہ مؤقف رہا ہے کہ کشمیر کا مستقل اور پائیدار حل جنگ میں نہیں بلکہ مذاکرات میں پوشیدہ ہے، بشرطیکہ دوسری طرف سے سنجیدگی دکھائی جائے۔ تاہم، کشیدہ علاقائی صورتحال اور دونوں ممالک کے درمیان طویل عرصے سے معطل تعلقات کی وجہ سے اس محاذ پر خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہو سکی
وجودہ مہنگائی اور ماضی کے دور کا موازنہ کرتے ہوئے عمران خان کا یہ سوال اپنی جگہ اہم ہے کہ تب مہنگائی پر مائیک لوگوں کے منہ میں دیے جاتے تھے، آج وہی شدت کیوں غائب ہے؟
#مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے@Neelam_804@PICES1214
اکرام اللہ خان نیازی اور شوکت خانم کی
آل اولاد نے ثابت کیا کہ لقمہ حلال کھایا
ہو تو اُس کی کیا تاثير ہوتی ہے اب قوم کو
بھی اٍن کا ساتھ دیتے ہوئےبلکل نہیں ڈرنا
چاہیےکیونکہ یہ سارا خاندان تم سب کے
👇🏿👇🏿
#مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے@Neelam_804@PICES1214
اپنی کے علاوہ والی بات ہو رہی ہے
ایتھے آس لان دی کوئی گل نہیں
تے اپنے آزادی والے نظريے پر غور
رکھو یہ ایسی باتیں کر کےہم سب
کا دھیان بٹانا چاہتی ہے آہوو😂😂
عمران خان کا مؤقف بالکل واضح ہے:
میں پاکستان کیوں چھوڑوں؟ میں نے نہ کوئی پیسہ چوری کیا، نہ بیرونِ ملک محلات بنائے، نہ ڈالرز سے بھرے بینک اکاؤنٹس رکھے۔ یہ میرا وطن، میرا گھر ہے، اور میں اپنا گھر چھوڑ کر کہیں بھیک مانگنے یا پناہ لینے کیوں جاؤں؟
یہ پیغام صرف ایک شخص کا نہیں، بلکہ اپنے وطن سے وابستگی، اصولوں پر قائم رہنے اور ہر مشکل کا سامنا اپنے ملک کے عزم کی عکاسی کرتا ہے 💕🫠🤲🏻
Difficult times are temporary, but courage and truth live on forever
A nation’s true strength lies in its hope, and hope never dies.
Time keeps changing, but principles and courage always remain steadfast.