علی وزیرکاقصور یہ ہےریاست سےسوال کرتا ہےکہ دہشت گرد گروہ آزادانہ حملےکیوں کرتےہیں اورانکے خلاف کارروائی میں ریاست ناکام کیوں ہےاگر ریاستی ادارے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کرتےتو انہیں عوام کو جواب دہ ہونا چاہیے، کیونکہ شہریوں
کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
#ReleaseAliWazir
یہ مشر علی وزیر ہیں جو امن کی بات کرتے ہیں، ان کے خاندان کے 18 افراد طالبان اور فوجی کارروائیوں میں جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اب مریم نواز کی حکومت نے فوج کے اشارے پر انہیں گرفتار کیا ہے، حالانکہ ان پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ پنجاب کے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے ان کے خلاف متعدد بار "تھری ایم پی او" کے تحت کارروائی کی ہے، حالانکہ علی وزیر ان اضلاع میں کبھی گئے بھی نہیں۔ ظالم نظام میں محکوم قوموں کا یہی حال ہے۔
#AliWazir
#StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ سے ایک بلوچ دشمن جماعت رہی ہے اور اس جماعت نے بلوچوں پر ظلم و ستم کے لیے ریاست کے فرنٹ مین کا کردار ادا کیا ہے۔ آج کراچی پریس کلب کے سامنے بلوچ ماؤں، بہنوں اور بزرگوں پر ہونے والا تشدد اس جبر کا تسلسل ہے۔
کراچی پریس کلب کے سامنے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پرامن احتجاج پر سندھ پولیس اور خفیہ اداروں کے ظلم نے وہ منظر پیش کیا ہے جو کسی بھی باشعور اور انسانیت سے محبت کرنے والے دل کو چیر کر رکھ دیتا ہے۔ بلوچ خواتین، جو ہمیشہ اپنی عزت و وقار کی علامت رہی ہیں، ان پر بے رحمی سے تشدد کیا گیا۔ ان کے آنسوؤں میں وہ درد بھری کہانی پوشیدہ ہے جو گزشتہ سات دہائیوں سے بلوچ قوم سہتی آ رہی ہے۔ ان کے ہاتھوں میں اٹھے بینرز صرف کاغذ کے ٹکڑے نہیں تھے، بلکہ وہ ہمارے خوابوں اور ہماری زمین پر جاری ظلم کی ترجمانی کر رہے تھے۔
لالا وہاب بلوچ، جو ہمارے بزرگ رہنما ہیں، پر تشدد، ان کی بلوچی ٹوپی کی بے حرمتی، اور گرفتاری کے بعد ان کا لاپتہ کیا جانا ہمارے وقار پر ایک سنگین حملہ ہے۔ ہماری خواتین کی چادریں کھینچنا، ان کی حرمت پامال کرنا بلوچ روایات اور اقدار پر کھلی جارحیت ہے۔
میرے بلوچ قوم! یہ وہ وقت ہے جب ہمیں اپنے آنسوؤں کو مزاحمت میں بدلنا ہوگا۔ یہ ظلم ہمیں توڑنے کے لیے نہیں، بلکہ ہمیں اپنے حقوق کے لیے مزید مضبوطی سے کھڑا ہونے کا سبق دے رہا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ یہ راستہ آسان نہیں، یہ سفر طویل اور کٹھن ہے، مگر جب ایک قوم اپنے حق کے لیے کھڑی ہو جائے تو اسے کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔
آج کے اس ظلم کے باوجود ہمارے ارادے مضبوط ہیں، بلوچ خواتین کی مزاحمتی روح زندہ ہے، اور بلوچ قوم کی جدوجہد زندہ و جاوید ہے۔ ہم خاموش نہیں رہیں گے، ہم جھکیں گے نہیں، ہم لڑیں گے اور اپنے حق کو حاصل کر کے رہیں گے۔
یہ جدوجہد ہماری قوم کی بقاء اور روشن مستقبل کی جنگ ہے، اور اس میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
#StopBalochGenocide
#EndEnforcedDisappearences
#ReleaseBalochProtesters
Baloch students continue to be targeted, harassed and disappeared forcibly for being Baloch. Despite many cases being heard in different high courts, there has been no justice for Baloch students. Speak up for them. Stand with them. #SaveBalochStudents
I am very pleased and grateful to one of my favorite debaters, @mehdirhasan, for giving me the opportunity to speak about our peaceful activism, Baloch rights, and the reasons I was prevented from traveling to New York. My conversation with Mehdi starts at 39:00. via @zeto_news
https://t.co/kiWDD9FzWU
#StopBalochGenocide
#EndEnforceDisappearances
Raid on @sakhtarmengal's lodge and the way his party's senators and other parliamentarians are being harassed should be a matter of shame for political parties. Those who have chosen to become the establishment's B team will be remembered for damaging the Parliament's sanctity.
پاکستان بار کونسل کے ممبر و سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں صدارتی امیدوار منیر احمد خان کاکڑ،سپریم کورٹ بار کے سابق صدر علی احمد کرد، ممبر بلوچستان بار کونسل کے راحب خان بلیدی بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر محمد افضل حریفال
نیشنل ڈیموکریٹک مومنٹ کے مرکزی چئیرمین محسن داوڑ کا پختون قومی جرگے کے شرکاء سے اظہار خیال. اس موقع پر پارٹی کے مرکزی وصوبائی قائدین بھی موجود تھے.
#PashtunNationalCourt11October
For all those posting news of @GhulamABilour joining XYZ party , please note it’s fake news. He need not clarify his position and his love for @ANPMarkaz at his age . The sad part is his brother , Senator Ilyas Bilour is critical and in hospital for the past six weeks and Haji Saab is busy nursing one of his few remaining family members. So a little humanity would go a long way
We will never forget the barbaric attack on PTM activists at Pashtun jarga.
This is not just attack but disturb the peace of Pakhtuns,and state will regret it.
We stand with our beloved peoples against the cruel action of state.
قائد اعظم یونیورسٹی میں پنجاب کی جانب سے پشتون کونسل کےنہتے طالبات پر فائرنگ کا تبادلہ
اور کچھ کمروں کو آگ بھی لگا دی گئی ہے۔
وختونه خپه نیولی شول یو سوال کوی زما نه
دې دور د مغلتیا کې د پښتو ملګری شته ؟
#StudentLife#PSC#PSF
قائد اعظم یونیورسٹی میں پشتون کونسل اور پنجاب کونسل کی شدید لڑائی جاری۔ فائرنگ کا تبادلہ اور کچھ کمروں کو آگ بھی لگا دی گئی ہے۔ نہ جانے کیا ہوگا اس ملک کا کیا ہوگا، نہ ملک بہتر ہو رہا نہ تعلیمی ادارے۔ طلباء کو یہ یاد رکھنا چاہئے کہ وہ پڑھنے آئے ہیں۔
#quaideazamuniversity
پشاور: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کی پختونخوا کی چیئرپرسن بشریٰ گوہر نے آئینی ترامیم کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ بشریٰ گوہر نے درخواست علی گوہر درانی ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ہے، جس میں وفاقی حکومت اور وزارتِ قانون کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ جو بھی ترامیم ہوں گی، پہلے عوام کے سامنے لائی جائیں، آئینی ترامیم پر عوام کے تحفظات ہوں تو مشاورت سے حل کیا جائے۔
درخواست پر سماعت آج ہوئ۔ عدالت نے وفاقی حکومت اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیے۔
“When free speech is curbed & bans imposed on free expression,it’s a sign that we are living under martial law.The restrictions we are facing today are worse than what we have experienced before under dictatorships” says leader of #BNP@sakhtarmengal#InternetKholo@CMShehbaz