آپ کون ہیں
آپ کون ہیں
صبح سے بار بار یہ سوال کیا گیا آپ. کون ہیں آپ نے یہ شکایت کی ہے صفائی کے متعلق آپ کا نام کیا ہے آپ کہاں ہوتیں ہیں..
ادارے کے ملازمین اپنی ڈیوٹی نبھانے کی بجائے شکایت والے کی جتنی تحقیق کرتے ہیں اتنی اگر شکایت پر کریں تو شاید شکایت کا موقع نہیں ملے مگر....
"جو شخص دوسروں کو اپنی زندگی کی منصوبہ بندی اور پلاننگ کرنے کی اجازت دیتا ہے اسے پھر بندروں کی طرح دوسروں کی نقالی کرنے کے علاوہ کسی اور ذہنی صلاحیت کی ضرورت نہیں ہے۔"
برطانوی فلسفی
جون سٹورٹ مل
@OfficialDGISPR زلزلہ۔۔
شدت 6.0
مرکز :- افغانستان تاجکستان بارڈر
زیر زمین گہرائی: 223 کلومیٹر
راولپنڈی، اسلام آباد ، پشاور، سوات، کوہاٹ، صوابی ، مردان، کشمیر میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئیے گئے۔۔