نہ قلم بِکا، نہ ضمیر جھکا، نہ حق کا پرچم گرایا گیا
وہ سچ کی خاطر ڈٹا رہا، مگر گولیوں سے خاموش کرایا گیا
مٹا نہ سکے ظالم اُس کی جرأت، اُس کے کردار کو
ارشد شریف وہ نام ہے، جسے شہادت نے امر بنا دیا
ابھی تو آخری تلوار چلنی ہے
ابھی تو ظلم کی دیوار گرنی ہے
ابھی تو حق کی صدا ہر طرف ابھرنی ہے
ابھی تو وقت کے فرعون کانپ اٹھیں گے،
ابھی تو جبر کی ہر ایک رات ڈھلنی ہے
مطالبہ جاری ��کھیں 🚨
ڈاکٹر عاصم کہہ رہا ہے کہ اگر عمران خان کی آنکھ کا سہی علاج نہ کیا گیا تو ان کی بینائی جا سکتی ہے۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ریٹینا سپیشلسٹ عمران خان کا معائنہ کرے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
بشری بی بی کے لئے میڈیا، لفافے اور یہاں تک پارٹی کے لوگ بھی آواز نہیں اٹھا رہے ہیں
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر ناحق قید بشری بی بی کی رہائی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
یہ نئی نویلی دلہن اپنے شوھر کے ساتھ اگر ہنی مون منانے جاتی تو شاید زندہ بھی رہتی اور خوشحال بھی۔
لیکن انہوں نے ہنی مون کے بجائے عمرہ کا انتخاب کیا اس سوچ سے کےنئی زندگی کا آغاز خدا کے گھر سے کیا جائے۔
لیکن سعودیوں نے اس نئے نویلے بنگلادیشی جوڑے پر توہین کا الزام لگا کر سر تن سے جدا کردیا۔
کیونکہ اسکے خاوند نے کسی مسجد میں اپنی ھمسر کے ماتھے کو چوما اور کسی پاکستانی دلال نے ویڈیو بنا کر سیکیورٹی اہلکاروں کو بھیج دی۔
اگر اس گناہ کی یہ سزا ہے تو ٹرمپ کے اگے عورتیں نچوانے والے اور کعبہ کی شبیہہ پر شکیرا کو نچوانے والے کیوں زندہ ہیں۔
اس نام نہاد توحید کے نام پر امریکہ و اسرائیل کے دلال ملک نے رونالڈو کو سائن کرنے کی خاطر ملکی قانون کو بدل دیا تھا جسکے مطابق بغیر نکاح کے ریلیشن میں رہنا بھی جائز قرار دیا گیا۔
لیکن چونکہ یہ غریب تھا شاہی حکم پر موت کے گھاٹ اتاردیا گیا
آل سعود کی بادشاہی میں یہود کعبتہ اللہ میں گھومتے ہیں جبکہ مسلمانوں کو زبح کردیا جاتا ہے۔