Pakistan truly deserves
Democracy
Rule of law
Freedom of speech, choice,Justice and Human Rights as assured in Constitution of Pakistan, An independent judiciary and Courts, and an elected Parliament through free and fair Elections.
Pakistan Demands
#FreeImranKhan.
گت بلتستان
ووٹ ڈالو، ووٹ ڈلواؤ اور اپنے ووٹ کی حفاظت کرو
7 جون 2026
نشان بدلا ہے، نظریہ نہیں
نشان چاہے کوئی بھی ہو، عوام کا فیصلہ عمران خان ✌
#ReleaseImranKhan#Gilgit_Kaptaan_Ka#7june2026
گت بلتستان
ووٹ ڈالو، ووٹ ڈلواؤ اور اپنے ووٹ کی حفاظت کرو
7 جون 2026
نشان بدلا ہے، نظریہ نہیں
نشان چاہے کوئی بھی ہو، عوام کا فیصلہ عمران خان ✌
#ReleaseImranKhan#Gilgit_Kaptaan_Ka#7june2026
گلگت بلتستان
ووٹ ڈالو، ووٹ ڈلواؤ اور اپنے ووٹ کی حفاظت کرو
7 جون 2026
نشان بدلا ہے، نظریہ نہیں
نشان چاہے کوئی بھی ہو، عوام کا فیصلہ عمران خان ✌
#ReleaseImranKhan#Gilgit_Kaptaan_Ka#7june2026
گلگت بلت��تان
ووٹ ڈالو، ووٹ ڈلواؤ اور اپنے ووٹ کی حفاظت کرو
7 جون 2026
نشان بدلا ہے، نظریہ نہیں
نشان چاہے کوئی بھی ہو، عوام کا فیصلہ عمران خان ✌
#ReleaseImranKhan
#Gilgit_Kaptaan_Ka
#7june2026
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
کسی بھی قوم کی فکر، عوام الناس کا درد اور ان کی حقیقی خیرخواہی ہی ایک انسان کو عام لوگوں سے ممتاز کرتی ہے۔ کیونکہ قیادت صرف عہدے سے نہیں ا بھرتی بلکہ لوگوں کے دکھ درد کو اپنا درد سمجھنے اور ان کے لیے کھڑے ہونے سے جنم لیتی ہے
اور یہ اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم کی محبت کے بغیر کسی صورت ممکن نہیں
#Eid
#EidUlAdha2026
#ذولحج
#ReleaseImranKhan
#sacrifice
#PTI
#Pakistan
#sadiaMunir
میری والدہ کہتی تھی عمران لکھتا بہت اچھا ہے یہ بڑا ہو کر شاعر یا مصنف بنے گا، عمران خان دس سال کی ��مر میں بھی کتاب اور آرٹیکل لکھتا تھا۔
عمران خان کا والدہ کے ساتھ بہت زیادہ محبت اور لگاؤ تھا اس لیے عمران خان نے والدہ کی وفات کو بہت زیادہ محسوس کیا تھا
علیمہ خان کی گفتگو ❤️
اللہ کی فوج کے سربراہ نے ناحق قید میں ، ملک کے ہیرو اور سابق وزیراعظم عمران خان سے تمام سہولیات چھین کر، ملاقاتوں پر پابندی لگا کر اور ان کے ساتھ جیل میں ہر طرح کا غیر ان��انی سلوک کرنے کے بعد، ان کی عید کی نماز اور اور جمعہ کی نمازوں پر بھی پابندی لگا رکھی ہے۔۔!!
#EidMubarakImranKhan
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
We want to tell our great Imran Khan that Eid is incomplete without him.We will keep on fighting for our Khan till the last drop of our blood.INSHA-ALLAH.We cannot forget martyrs of Haqeeqi Azadi, political prisoners, Palestine & Kashmir.Gaza is still burning!
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
We want to tell our great Imran Khan that Eid is incomplete without him.We are waiting anxiously for his release! We cannot forget martyrs on Eid,who gave their lives for attaining Haqeeqi Azaadi.We also cannot forget political prisoners,Palestine & Kashmir
#خان_کی_رہائی_میری_عید
"عاجزی، عبادت اور دعا... دلوں پر راج کرنے والے قائد کی ایک پرسکون جھلک۔ ربِ کریم سے دعا ہے کہ کپتان کو ناحق قید سے جلد اور باوقار رہائی نصیب فرمائے۔ آمین۔"
#StopCrueltyAgainstKhan
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
کسی بھی قوم کی فکر، عوام الناس کا درد اور ان کی حقیقی خیرخواہی ہی ایک انسان کو عام لوگوں سے ممتاز کرتی ہے۔ کیونکہ قیادت صرف عہدے سے نہیں ا بھرتی بلکہ لوگوں کے دکھ درد کو اپنا درد سمجھنے اور ان کے لیے کھڑے ہونے سے جنم لیتی ہے
اور یہ اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم کی محبت کے بغیر کسی صورت ممکن نہیں
#Eid
#EidUlAdha2026
#ذولحج
#ReleaseImranKhan
#sacrifice
#PTI
#Pakistan
#sadiaMunir
یاد رہے محب وطن پاکستانیو
قربانی صرف جانور کی نہیں ہوتی
اپنی محبوب ترین چیز اللہ کی راہ میں خالصتا قربان کرنا ہی اس قربانی کی اصل حقیقی روح ہے جو ہمارے رب کی پسندیدہ ہے
ہم میں سے ہر ایک شخص کا کوئی نہ کوئی “اسماعیل” (محبوب ترین )ہوتا ہے جسے اللہ کی راہ میں قربان کرنا بہت مشکل ہوتا ہے، مگر اسے قربان کیے ب��یر اللہ کا قرب نصیب نہیں ہوتا۔
کسی کے لیے اس کا مال
کسی کے لیے اس کی اولاد
کسی کے لیے اس کی خواہشِ نفس
کسی کے لیے اس کا عہدہ
اور کسی کے لیے پیاری نیند ہی اس کا اسماعیل ہوتی ہے۔
لیکن یاد رکھیں، دنیا میں آزمائشیں انہی کے لیے آتی ہیں جنہیں اللہ چاہتا ہے، اور صبر و قربانی وہی لوگ دیتے ہیں جو اللہ سے سچی محبت کرتے ہیں
ہمارا لیڈر عمران خان اپنی بے حس قوم کے لئے اپنی آزادی کی قربانی دے رہا ہےاور اسکے چند جانثار بھی
ان سب کو ہمارا سلام 🫡🫡
#EidUlAdha2026
#ذولحج
#sadiaMunir
#sacrifice
#ReleaseImranKhan
یاد رہے محب وطن پاکستانیو
قربانی صرف جانور کی نہیں ہوتی
اپنی محبوب ترین چیز اللہ کی راہ میں خالصتا قربان کرنا ہی اس قربانی کی اصل حقیقی روح ہے جو ہمارے رب کی پسندیدہ ہے
ہم میں سے ہر ایک شخص کا کوئی نہ کوئی “اسماعیل” (محبوب ترین )ہوتا ہے جسے اللہ کی راہ میں قربان کرنا بہت مشکل ہوتا ہے، مگر اسے قربان کیے بغیر اللہ کا قرب نصیب نہیں ہوتا۔
کسی کے لیے اس ک�� مال
کسی کے لیے اس کی اولاد
کسی کے لیے اس کی خواہشِ نفس
کسی کے لیے اس کا عہدہ
اور کسی کے لیے پیاری نیند ہی اس کا اسماعیل ہوتی ہے۔
لیکن یاد رکھیں، دنیا میں آزمائشیں انہی کے لیے آتی ہیں جنہیں اللہ چاہتا ہے، اور صبر و قربانی وہی لوگ دیتے ہیں جو اللہ سے سچی محبت کرتے ہیں
ہمارا لیڈر عمران خان اپنی بے حس قوم کے لئے اپنی آزادی کی قربانی دے رہا ہےاور اسکے چند جانثار بھی
ان سب کو ہمارا سلام 🫡🫡
#EidUlAdha2026
#ذولحج
#sadiaMunir
#sacrifice
#ReleaseImranKhan
تمام اہلِ اسلام، اور محبِ وطن پاکستانیوں کو حج اور عید کی بہت بہت مبارک باد۔
دعا ہے کہ رب العالمین ہماری خوشیوں میں برکت عطا فرمائے اور ہم سب کے گھروں میں اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے۔
نیز جیلوں میں موجود تمام بے گناہ قیدیوں، مرشد عمران خان ، ان کی فیملی، اور ہماری تمام ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو جو ناحق قید ہیں، ان سب کو اللہ تعالیٰ جلد رہائی نصیب فرمائے، ان کی مشکلات دور فرمائے اور انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
آمین ثم آمین
#EidUlAdha2026
#sadiaMunir
#PTI
#sacrifice
#ذولحج