اگر آپ کے پاس درد دل ہے تو آپ یہ کتاب لازمی شئیر کریں
"نماز کا طریقہ صحیح احادیث سیاح ستہ کی روشنی میں"
رفع یدین، آہستہ آمین، فرض نماز کے بعد دعا وغیرہ وغیرہ تمام مسائل کا حل صحیح احادیث سے
لازمی پڑھیں اور آگے شئیر کریں
⬇️⬇️⬇️ ⬇️
https://t.co/OKGRQkSOV4
سيد عثمان مروندی عرف قلندر لعل شہباز کی تعلیمات میں نہ ڈھول ہے نہ دھمال نہ ناچ گانا اور نسہ۔ سندھ حکومت کی نگرانی میں یہ سب خرافات ہوتے ہیں اور شیعہ کا یہاں قبضہ ہے۔ حالانکہ علماء اہلسنت کا متفقہ فيصلہ ہے کہ یہ سب ناجائز و حرام ہے
اگر آپ کے پاس درد دل ہے تو آپ یہ کتاب لازمی شئیر کریں
"نماز کا طریقہ صحیح احادیث سیاح ستہ کی روشنی میں"
رفع یدین، آہستہ آمین، فرض نماز کے بعد دعا وغیرہ وغیرہ تمام مسائل کا حل صحیح احادیث سے
لازمی پڑھیں اور آگے شئیر کریں
⬇️⬇️⬇️ ⬇️
https://t.co/OKGRQkSOV4
انتہائی مختصر --- انتہائی جامع !
نماز کا طریقہ اور مسائل صحیح احادیث سیاح ستہ کی روشنی میں
DOWNLOAD FROM HERE ⬇️
https://t.co/OKGRQkSOV4
خود بھی پڑھیں اور آگے بھی شئیر کریں۔ ڈاؤنلوڈ کر کے مختلف گروپس میں شئیر کریں۔
اگر آپ کے پاس درد دل ہے تو آپ یہ کتاب لازمی شئیر کریں
"نماز کا طریقہ صحیح احادیث سیاح ستہ کی روشنی میں"
رفع یدین، آہستہ آمین، فرض نماز کے بعد دعا وغیرہ وغیرہ تمام مسائل کا حل صحیح احادیث سے
لازمی پڑھیں اور آگے شئیر کریں
⬇️⬇️⬇️ ⬇️
https://t.co/OKGRQkSOV4
@Pak_is_Jan جی بالکل۔ مفتی علی اصغر صاحب 2005 سے اس کے لئے کوشش کر رہے تھے ت��کہ مسلمانوں کو سودی اکاؤنٹس سے بچایا جا سکے۔ اس کی مزید تفصیلات آپ کو دبئی اسلامک بینک کی برانچز سے ہی ملیں گی۔ یاد رہے کہ "الکسب مضاربہ پول" کے علاوہ کسی اور مضاربہ اکاؤنٹ کو ابھی تک مفتیان نے شرعی قرار نہیں دیا۔
اہم وضاحت: مرکز الاقتصاد الاسلامی (دعوت اسلامی) کی ہدایات کے مطابق صرف "الکسب مضاربہ پول" میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا شرعی لحاظ سے درست ہو گا۔
دبئی اسلامک بینک کے اس کے علاوہ دیگر اقسام کے سیونگ اکاؤنٹس میں اکاؤنٹ کھلوانا درست نہیں ہو گا۔
#الکسب_مضاربہ_پول
@kami2558 اہم وضاحت: مرکز الاقتصاد الاسلامی (دعوت اسلامی) کی ہدایات کے مطابق صرف "الکسب مضاربہ پول" میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا شرعی لحاظ سے درست ہو گا۔
دبئی اسلامک بینک کے اس کے علاوہ دیگر اقسام کے سیونگ اکاؤنٹس میں اکاؤنٹ کھلوانا درست نہیں ہو گا۔
#الکسب_مضاربہ_پول
فیسبک پر یہ ویڈیو دیکھیں آپ حیران ہو جائیں گے کس طرح ننھے منے بچوں کا مرزا جہلمی نے دماغ خراب کیا ہے۔ جن بچوں کو یہ علم نہیں حدیث ضعیف کیا ہوتی ہے صحیح کیا ہوتی ہے وہ ابھی اپلیکیشن سے دین ثابت کرنے تلے ہیں بہرحال دلچسپ ویڈیو ہے لازمی دیکھیں
https://t.co/XvZOunhqyb
اپنے لئے اپنے گھر والوں کے لیے زندگی جئیں۔ کسی سیاسی جماعت کے لئے زندگی داؤ پر مت لگائیں۔ آپ حقیقت کا ایک پرسنٹ بھی نہیں جانتے۔ ہائے افسوس میری پاکستان کی عوام 💔 اللہ پاک حالیہ احتجاج میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی مغفرت فرمائے۔
#DChowk#Islamabad_Massacre
@MughalEmpire143 محترم آپ عمران خان کے حمایتی معلوم ہوتے ہیں۔ اگر میں نے کسی حمایت مخالفت میں پوسٹ نہیں کی مگر یہ ان لاشوں میں کسی لیڈر، ایم این اے کی لاش ہو تو بتائیے گا۔ صرف عوام قربانی دیتی ہے ہر جگہ۔ لیڈر ڈیل کرتے ہیں