جبرائیل علیہ السلام تشریف لائے اور وطن کے غداروں ( بنو قریظہ) کے خلاف کارروائی کا حکم دیا جس پر انھیں تہ تیغ کردیا گیا اور مدینہ طیبہ ہمیشہ کے لئے امن کی آماجگاہ بن گیا ۔۔
موجودہ پاک بھارت جنگ کے دوران پاکستان میں موجود کچھ غدارِ وطن ایسے بھی تھے جو کھل کر دشمن کا ساتھ دے رہےتھے
*پاکستانی قوم کا مطالبہ* ۔۔۔۔
سن 5 ہجری جب کفار نے جمع ہو کر مدینہ طیبہ پر چڑھائی کی اور غزوۃ خندق ہوا تو مدینے میں رہنے والے بنو قریظہ نامی قبیلے نے بیرونی دشمن کا ساتھ دیا ، کئی دنوں کے بعد دشمن جب ناکام ہوکر واپس لوٹ گئے اور جنگ ختم ہو گئی تو حضرت
🔥🔥🔥🚀🚀🚀🚀🚨🚨🚨🚨
پاکستان نے فجر کی اذانوں کی گونج کے دوران بھارت پر فتح 1 اور فتح 2 میزائلوں کی بارش کردی
پاکستان کے نوجوان تکبیروں کی صدائیں بلند کرتے ہوئے
دعوت اسلامی بنگلا ديش کے تحت تین دن کے سنتوں بھرے اجتماع کے دوران خلیفہ امیر اہلسنت حاجی عبید رضا عطاری مدنی نے جامعۃ المدینہ کے فارغ التحصیل طلبۂ کرام کی دستار فضیلت فرمائی
#Bangladesh#MaulanaUbaidRaza