⭕🇮🇷آج پورے ایران میں شہید رہبرِ انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای (رحمۃ اللہ علیہ) کا چہلم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔
ملک بھر میں لاکھوں عوام نے اس غمگین موقع پر تعزیتی جلوس نکالے اور مرکزی چوکوں میں سوگواری کے مجالس منعقد ہوئے۔
مولا علی علیہ السلام کا ایک خط
آج مولا علی علیہ السلام کا ایک خط یاد آرہا ہے جس میں آپ فرمائے ہیں خدا کی قسم اگر تمام عرب مل کر بھی مجھ سے جنگ کرنے پر اتر آئیں اور علی علیہ السلام آکیلا ہو تو بھی ابو طالب ع کے بیٹے کو ذرا برابر بھی خوف نہیں ہو گا۔
مولا علی علیہ السلام کا والی بصرہ عثمان ابن حنیف کو لکھا گیا خط
آسمان پر کالے ڈرونز اور جہازوں کا پہرا ہو یا زمین پر بارود کی بارش، ذکرِ علی۴ حسین۴ دبایا نہیں جا سکتا۔ یہ وہ ماتم ہے جو موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کیا جاتا ہے۔ یہ عزاداری نہیں، یزیدِ وقت کے خلاف اعلانِ جنگ ہے۔
امریکا اور اسرائیل سمجھ رہے ہیں کہ قائد کے جانے سے قیادت ختم ہو جاتی ہے۔ وہ سمجھ رہے ہیں کہ کربلا کے واقعے کے بعد کوئی بیداری باقی نہیں رہے گی۔ شہادت ایک سعادت ہے۔ ایسے میں جو تکلیف ہمیں ہوئی ہے ایسے میں ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے غم کو کربلا کے غم میں ضم کر لیں، علامہ شہنشاہ نقوی