@MalikTa99819601@MaryamNSharif سائبان ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن مردان کے صدر محمد عارف کو خیبر پختونخوا ورکر ویلفیئر بورڈ کا ممبر مقرر ہونے پر دلی مبارکباد۔ دعا ہے کہ وہ مزدوروں اور محنت کشوں کی فلاح و بہبود کے لیے بھرپور کردار ادا کریں۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
” ماشاءاللہ بے شک اللہ اور اس کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔‘‘