ہماری روایتی سیاست میں@MuradSaeedPTI
مڈل کلاس پڑھے لکھےوطن🇵🇰پرست نوجوانوں کیلئےاُمیدو کامیابی کااستعارہ ہےجس نےصفرسے اپنا سیاسی سفرشروع کیا نہ کسی وڈیرے کابیٹا نہ سردار اور نہ نواب کابلکہ ایک عام پڑھا لکھا قابل نوجوان اوروفاقی کابینہ کا نمبر 1 منسٹر بنا
ان کی جان کی حفاظت کیجائے!
"حِنا روسٹ" کے بعد پیشِ خدمت ہے "اقراروسٹ" 🤏جبکہ مندرجہ ذیل ٹوئیٹس کے اسکرین شاٹس میں کمنٹس اور لائیکس کا "عدم توازن" چیخ چیخ کر "اقرار" کر رہا ہے کہ انگلی کرنے والے نے انگلی تو کی مگر اگلے نے انگلی توڑ کے اُسی کے ہاتھ پہ رکھ دی ، اگوں تُساں آپ سمجھدار او 🙏
آخری دفعہ فون پر جب تم سے بات ہوئی تو تم نے وعدہ کیا تھا کہ تم جلد واپس آؤ گے اور میرے ساتھ مل کر یہ کیس لڑو گے۔تم نے کہا تھا ڈاکٹر اللہ پر بھروسہ رکھنا یہ مصیبت بھی جلد گزر جائے گی۔آج اسی مقدمے میں عدالت حاضر ہو رہا ہوں تو تمہیں تمہارا وعدہ یاد کروانا تھا-یار آ کر ایک جپھی دے جا
Strongly condemn the attack on PTI Karachi President MPA Bilal Ghafar by PPP goons lead by their MPA Saleem Baloch.
Surprised to see that police has still not registered FIR against the attackers even when many of them were eyewitness to this assassination attempt on Bilal.
رکنِ سندھ اسمبلی سلیم بلوچ کی قیادت میں پیپلزپارٹی کے غنڈوں کےتحریک انصاف کراچی کےصدر بلال غفار پر حملےکی شدیدمذمت کرتا ہوں۔ مجھے حیرت ہےکہ پولیس نے ابھی تک حملہ آوروں کیخلاف مقدمہ درج نہیں کیا حالانکہ ان (پولیس اہلکاروں) میں سےکئی ایک بلال پر اس قاتلانہ حملےکےعینی شاہد ہیں۔
یہ سارے عمران ریاض خان کو سن کر غلط کاموں پرکیوں لگ جاتےہیں؟مطلب اداروں کے خلاف بات کرنے پر کیوں لگ جاتے
ہیں؟😉
کوئی عمران ریاض کو دیکھ کر، متاثر ہو کر سیلاب زدہ علاقوں میں کیوں نہیں چلا جاتا؟🤣🤣
جیسے ہر چیز عمران ریاض خان صاحب پر ڈالی جارہی ہے، شکر ہے کہ "کیسی تیری خود غرضی" ڈرامے میں مہک کے کزن احسن نے گرفتاری کے بعد یہ نہیں کہہ دیا تھا کہ میں نے عمران ریاض کا وی لاگ سن کر شمشیر کو گولی مارنے کا فیصلہ کیا😂
#kaisiterikhudgarzi
راولپنڈی اسلام آباد کے شہری کسانوں کے لیے کھانا اور پانی لے کر پہنچیں،
یہ کسان ہم سب کے لیے باہر نکلے ہیں،
میں نے اپنے تمام دوستوں سے ذاتی طور پر بھی گزارش کی ہے،
ہم انشاءاللہ 8 بجے کے بعد کسانوں کے ساتھ ہوں گے.
حکومت ہوش کے ناخن لے اور کسانوں کے جائز مطالبات مانے
سلمان صفدر ایڈووکیٹ ،برہان معظم ایڈووکیٹ ،رانا عبدالشکور ایڈووکیٹ ،احمد پنسوتا ایڈووکیٹ، حسان نیازی ایڈووکیٹ،خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ اور دیگر روسٹرم پر موجود
شہباز گل بغاوت کیس میں چیف جسٹس کے اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی سے 3 سوالات
1.کیا تفتیش میں سامنے آیا کہ شہباز گل نے کسی سولجر سے بغاوت کیلئے رابطہ کیا ؟
2.کیا آرمڈ فورسز کی جانب سے کبھی شکایت درج کرائی گئی ؟
3.کیا آرمڈ فورسز ایسے کسی لاپرواہ بیان سے متاثر ہو سکتی ہیں؟