فاشسٹ و مینڈیٹ چور جعلی حکومت کیخلاف پرامن احتجاج ریکارڈ کروانے کی کوشش پر جماعت اسلامی کے کارکنان کی گرفتاریاں افسوسناک اور قابل مذمت ہیں۔
فسطائی ٹولے کی ایسی کارروائیوں سے واضح ہے کہ اقتدار جانے کی بوکھلاہٹ میں یہ لوگ بالکل ہوش و حواس کھوچکے ہیں۔
گزشتہ دو برس سے جس قدر فسطائیت، ظلم و ستم پاکستان میں موجودہ رجیم رقم کر چکی ہے اسکی مثال نہیں مل سکتی۔
InshaAllah there will be a huge protest tomorrow. Awaam has been a big victim and they will show that there are with Imran Khan!
#اب_نکلنا_ضروری_ہے#عزم_پاکستان_عمران_خان
ایک حالیہ بڑی پریس کانفرنس عدلیہ پہ دباؤ ڈالنے کیلئے نہیں تھی بلکہ 9 مئی کے ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے مدعا عدلیہ پہ ڈالنے کی کوشش تھی کہ ہم تو سزا دینا چاہتے ہیں عدلیہ چھوڑ رہی ہے پریس کانفرنس آج کے فیصلے کا پیشگی توڑ کرنے کیلئے تھی لیکن 9 مئی کا بیانیہ تو وڑ گیا!
#PAKWatch🇵🇰: Azhar Mashwani, senior aide to former PM Imran Khan, was threatened. The threat: If Mashwani spoke at a British Parliamentary hearing on Pak’s opposition crackdown, his parents & brothers would be abducted.
PAK = THE MILITARY RUNS THE SHOW.
آج لاہور ہائیکورٹ کی سماعت براہ راست دکھای جاتی تو عوام بھی دیکھتی کہ 9 مئ کا شور کتنا ہے اور پراسیکیوشن کی شہادتیں کیا ہیں، پھر جج صاحبان کے خلاف دن رات بیان شروع ہو جائیں گے کہ ریلیف دے دیا، انصاف ہو تو عمران خان ��ے خلاف سارے مقدمے ردی کی ٹوکری میں جائیں اور ��ہ بھی آج ہی۔۔۔