Social media influencer, Working For Humanity & Youth Development With Million Smiles ❤️ RTs ≠ Endorsement
Freelancer,Metaforce.
PTI،
Imran Khan Zindabad.
“آج اورکزئی کے علاقے میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر نہایت افسردہ ہوں۔ ملٹری آپریشنز میں ہر طرف صرف پاکستانی ہی شہی�� ہو رہے ہیں، چاہے وہ عام شہری ہوں، پولیس والے ہوں یا فوجی۔ آج کی شہادتوں میں ایک کرنل اور میجر بھی شامل ہیں جو انتہائی افسوس کی بات ہے۔ تمام شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔
ملک پر مسلط مافیا کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے اس وقت پاکستان خصوصاً خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی بدترین صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ پاکستان میں اس سال دہشتگردی کے ریکارڈ واقعات ہوئے ہیں جن میں جس بڑی تعداد میں قیمتی جانوں کا نقصان ہوا اس کی مثال ملنا مشکل ہے، جبکہ سال کے اختتام میں ابھی دو مہینے باقی ہیں۔ میں پہلے بھی بارہا کہہ چکا ہوں کہ خیبرپختونخوا سمیت ملک میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے چار اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت ناگزیر ہے جن میں خیبرپختونخوا حکومت، قبائلی علاقوں کی عوام، افغان حکومت اور افغان ��وام شامل ہیں۔ موجودہ رجیم نے جنگ و جدل کی جو پالیسی اپنائی ہوئی ہے، وہ حالات کے مزید بگاڑ کی وجہ بن رہی ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت کو بارہا ہدایا�� دیں کہ خیبر پختونخوا میں اپنے ہی شہریوں کے خلاف شروع کیے گئے غیرضروری ملٹری آپریشنز کے خلاف کھڑی ہو، ہمارے دور میں ان تمام علاقوں میں امن قائم ہو چکا تھا، لیکن انتہائی دکھ ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت میرے امن کے ویژن پر عملدرآمد میں کامیاب نہیں ہوسکی اور اپنے آپ کو وفاقی حکومت اور سیکیورٹی ایجینسیوں کی جنگی پالیسیوں سے ایسے دور نہیں رکھ سکی جس طرح ضرورت تھی۔ ایسے میں خیبرپختونخوا حکومت میں تبدیلی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ میں خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ کی ذمہ داریاں سہیل آفریدی کے سپرد کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔
ڈرون حملوں، جیٹ طیاروں اور مارٹر گولوں کے ذریعے ��ہشتگردی کے خلاف جنگ کی پالیسی انتہائی بیوقوفانہ حکمت عملی ہے، جس کے باعث ملک دہشتگردی کے منحوس چکر سے کبھی نکل نہیں پایا۔ آج دہشتگردی کے واقعے میں ہونے والی شہادتوں کے بعد ہماری سیکیورٹی فورسز جواباً کاروائی کریں گی جس کے نتیجے میں دوسری جانب سے پھر ردعمل آئے گا اور یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رہے گا۔
ہمارے ساڑھے تین سالہ دورِ حکومت میں دہشتگردی ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر تھی۔ باوجود اس کے کہ اس وقت افغانستان میں بھارت نواز اور پاکستان مخالف اشرف غنی کی حکومت تھی۔ ایسے میں، میں نے ذاتی حیثیت میں افغانستان کا دورہ کیا اور اشرف غنی کو بھی دوطرفہ تعلقات میں بہتری کیلئے پاکستان دورے کی دعوت دی۔ تعلقات بحالی کی عملی کوششوں اور موثر حکمت عملی کے باعث ملک میں بدامنی کے ایسے واقعات نہیں ہوئے جیسے آج ہورہے ہیں۔
دوسری جانب اقتدار پر قابض موجودہ حکمرانوں نے افغانستان میں نئی بننے والی حکومت سے تعلقات کی بہتری کیلئے کوئی اقدام نہیں اٹھایا۔ بلکہ چالیس سال کی مہمان نوازی کے بعد جس طریقے سے افغان پناہ گزینوں کو بے عزت کر کے ملک بدر کیا گیا وہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ بلاول بھٹو ایک سال سے زائد وزارتِ خارجہ کے منصب پر براجمان رہا اور تمام دنیا گھومنے کے باوجود، تاریخ کے اس انتہائی اہم موڑ پر ایک مرتبہ بھی کا��ل نہیں گیا اور نہ ہی افغان حکومت سے تعلقات کی بہتری کیلئے رابطہ کیا۔
دیرپا قیامِ امن کے لیے ضروری ہے کہ اس معاملے کو بڑے تناظر میں دیکھا جائے، تمام فریقین مل بیٹھ کر افہام و تفہیم سے معاملات حل کریں۔ میں پُرامید ہوں کہ خیبرپختونخوا حکومت میں تبدیلی سے نئی شروعات ہوں گی۔ عوامی نمائندوں، جرگوں اور قبائل سے معاونت حاصل کی جائے گی، دہشتگردی کے مسئلے کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے تمام فریقین بات چیت کے ذریعے معاملہ فہمی سے دیرپا حل دریافت کریں گے۔ مجھے پوری توقع ہے کہ میری ہدایات کے عین مطابق نئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی میرے ویژن، قبائلی روایات اور عوامی امنگوں کی روشنی میں وفاقی حکومت کو خیبر پختونخوا میں امن کے بہترین فارمولے پر عمل کروانے اور دیر پا امن کے قیام میں بہترین کردار ادا کرنے میں کامیاب ہوں گے۔”
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام (٨ اکتوبر ۲۰۲۵)
صابر بھائی نے مجھے اپنے گھر بلا کر یہ خبر سنائی تو مجھے کافی حیرانی ہوئی تھی پھر ایک سورس نے کنفرم کیا بلکہ اس رات ہم یہ بھی جان چکے تھے کہ اگلا وزیر اعلی کون ہے۔
کافی دلچسپ اور ڈرامائی صورتحال رہی۔
"مجھے پوری توقع ہے کہ میری ہدایات کے عین مطابق نئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی میرے ویژن، قبائلی روایات اور عوامی امنگوں کی روشنی میں وفاقی حکومت کو خیبر پختونخوا میں امن کے بہترین فارمولے پر عمل کروانے اور دیر پا امن کے قیام میں بہترین کردار ادا کرنے میں کامیاب ہوں گے" @ImranKhanPTI
#عمران_احمد_خان_نیازی
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی @SohailAfridiISF وفاقی حکومت کو سمجھائیں کہ پختون روایات کیا ہیں یہاں امن کیسے قائم ہو سکتا ہے میرے وژن پر عملدرآمد کریں ۔
عمران خان کی سلمان اکرم راجہ کے ذریعے گفتگو
اب سمجھ آئ ریئس المنافقین @iqrarulhassan !
سچ بولنا کتنا مشکل ہے کیوں اس سوال پر آپ کی "آنکھ" پھٹنے والی ہو گئی تھی جس سوال پر آپ کی سانس آپ کے گلے میں اٹک گئی، آپ کو موت کا فرشتہ نظر آگیا اس سوال کا جواب ایک مرد مجاہد جیل میں بیٹھ کر موت کئ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر روزانہ دیتا ہے
عمران خان کی اہل خانہ سے ملاقات کے روز سات ماہ ہو گئے ملاقات نہیں کروائی جارہی۔ ہمارے صبر کا امتحان نہ لیں عمران خان کو اب قید تنہائی میں رکھنے کی کوشش کی تو ہم آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔ عمران خان کو قید تنہائی میں ڈالا گیا تو اس حوالے سے عمران خان کی ہدایات ہیں وہ وقت آنے پر بتادیں گے۔ علیمہ خان
اتنا ذلیل تو خدا نے جرنیلوں کو نہیں کیا جتنا گنڈاپوری گروپ اور اس کے چیلے ہو رہے ہیں ۔۔ کوئ گنڈاپور ، کوئ مشال یوسف زئی یا کوئ بھی ان کا چیلا نہیں بچے گا سب رگڑے جائیں گے ۔۔
بچا لو اپنا گنڈاپور اور باقی کھمبے اگر بچا سکتے ہو تو 🔥
وہ جو کہتے تھے صنم کو پنجاب جاؤ۔۔۔۔
کر لیا گرفتار آرہی ہے پنجاب ، پانچ دس سال سزا وہی کاٹے گی یا اُس کی فیملی بھُگتے گی۔۔۔
باقی کُچھ لوگ بس ٹویٹر پر بڑکیں ماریں گے۔۔۔
تُہمتیں لگائیں گے۔۔۔
میں ایک بار پھر بتا دیتا ہوں کہ جب مجھے 2024 میں سوات سے اٹھانے ایجنسیوں کے لوگ آئے تو انکے ساتھ خیبر پختونخواہ کے سرکاری ملازمین بھی تھے۔ بہت پہلے کہہ چکا ہوں کہ گرفتاری یا اغوا سے بچنے کے لیے کوئی بھی خیبر پختونخواہ حکومت پر بھروسہ نہ کرے۔
تیمور جھگڑا ہمیشہ ڈیسنٹ ہوکر دلائل دیتا🚨
عمران خان کی بہنوں کو غدار کہنا بڑی ریڈیکولس سٹی��منٹ ہے گنڈاپور صاحب نے مجھے بھی غدار ڈیکلیئر کیا ہے لیکن کوئی دلیل نہیں غدار غدار سے نکل کر عمران خان کی رہائی اور صوبے کے مفاد پر فوکس رہنا چاہیے !!
Happy Birthday, Imran Khan. Given your unjust, politically motivated incarceration and the inexcusable treatment meted out to you by the establishment and its corrupt partners, it may not feel like a happy moment. But remember that millions of people admire your patriotism and noble effort to serve your people. So let us wish a Happy Birthday to your struggle and the struggle for a better #Pakistan. With sincere best wishes from your friend and from all those who want you to be free and Pakistan to succeed.
صنم جاوید کی گرفتاری کے پہلو!
۱) یہ بتانا کہ خیبر پختونخواہ حتی کہ پشاور بھی پی ٹی آئی کے لئے سیف ہیون نہیں۔
۲) علی امین گنڈاپور کی حکومت کو کمزور دکھانا، ایکسپوز کرنا
۳) تنقید پر زیرو ٹالیرنس کا پیغام۔
پہلے جب صنم کو گرفتار کیا تو اُس کی بہن موجود تھی آواز اُٹھانے کے لیئے۔۔
اب دونوں بہنوں کو ساتھ گرفتار کیا گیا پھر کُچھ دو چار گُمنام کُتوں کو اُن پر بھونکنے کے لیئے چھوڑا گیا وہ کُتے جن کی دو چار سال پہلے پارٹی ولدیت کُچھ اور تھی وہ بھی کہتے تھے جی یہ کمپرومائز ہیں۔۔۔لعنت
مولوی صاحب: مجھے عمران خان کے اچھے کام دکھا دے
عام شہری: سب سے بڑا کام جو کیا وہ محمدﷺ کے شان میں گستاخی کے خلاف آواز اٹھائی جو تاریخ میں کبھی کسے نے نہیں کیا تھا
مجھے دکھ ہوا کہ میں دو سال سے جیل میں ہوں اور باہر میری فیملی کے خلاف کیمپین چلائی جارہی ہے۔ میرے سخت پیغام کا بوجھ جب کوئی اور نہیں اٹھا سکا تو وہ پیغام میں نے اپنی بہن کے ذریعے دیا، اس وجہ سے اس کے خلاف کیمپین چلائی گئی۔ تیس سال سے پارٹی چل رہی ہے، آج تک بہنوں کی پارٹی یا پارٹی کے اندر عہدہ لینے میں کوئی دلچسپی نہیں تھی، تو آج کیسے ہو سکتی؟ ان کے خلاف اس طرح کی بات نہیں ہونی چاہئے تھی۔ عمران خان
@ImranKhanPTI #imrankhanPTI
https://t.co/lllXCho7Bo