دنیا کی عدالتوں میں بیلجیم کا کافر جج پہلے نمبر پر اور پاکستان کا مسلمان جج ایک سو اکیسویں نمبر پہ آتا ہے ۔
جب قاضی اسٹیٹس اور تعلقات دیکھ کر فیصلے کرنے لگے تو وہ شہر، شہر نہیں رہتے جنگل بن جانتے ہیں ۔
ایران کی ماہان ائیر لائین - اقبال کا شاہین بن گئی
ایران کی ماہان ائیر لائینز کے سویلین پائلٹ نے یمن ائیر پورٹ پر یمنی وفد کے ساتھ میزائلوں اور بموں کے حملوں کے درمیان لینڈ کیا اور یمن کا دس سالہ فضائ محاصرہ توڑ دیا
ایرانی مسافر طیارے کو لینڈنگ سے روکنے کیلئے یمنی ائیر پورٹ کو تباہ کرنے کا واقعہ ایک چنگاری بن چکا ہے۔
تم نے کس قوم کو للکارا ہے
جو سر پر کفن باندھ کر للکار کا جواب دیتی ہے
رضا ڈار۔کیس میں گرفتار ملزم ساجد کی بیوی اور بھائی منظر عام پر اگئے، بیوی کا کہنا ہے کہ شوہر سویپر ہے پتہ نہیں کون کون سے الزام لگا دیے ہیں امیروں کو بچانے کے لیے غریبوں کو پھنسا رہے ہیں
Trump on Iran’s Frozen Funds: “It’s Their Money — We Have to Give It Back”🚨🚨
President Trump explained why returning Iran’s frozen assets isn’t “giving them money” — it’s returning what already belongs to them.
Peter Doocy: “Can you explain the difference between giving Iran USD and unfreezing USD?”
Trump: “It’s their money and we froze it. At a certain point in time, I guess we’re going to have to give it back. If we didn’t give it back, nobody would ever invest in the dollar.”
اب ہمیں ایران سے بات کرنے کے لیے کسی ثالث کی ضرورت نہں ہے۔ ہم براہراست بات کررہیں ہیں کہ کیا سچ بولا جاتا ہے کیا جھوٹ۔ ہم خود بات کررہیں ہیں۔۔۔۔۔لو جی کر لو ثالثیاں پالشیاں
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے پیغام ⛔
"ایران سے ڈیل کرنے اور ان سے بات چیت کرنے کے لیے ہمیں کسی ثالث کی ضرورت نہیں ہم خود ایران وے ڈاہریکٹ بات کر رہے ہیں اس کے لیے کسی تییسرے ملک کی ضرورت نہیں"
جے ڈی وینس
سمجھایا تھا امریکہ استعمال کر کے ٹیشو پیپر کی پھینک دے گے وہی ہوا
🚨ثاقب نثار کو چیف جسٹس نواز شریف نے لگایا تھا، ثاقب نثار جس جگہ کی پیداوار ہے، اس کو نوازشریف نے اپنا law Secturay لگایا تھا ، ہر غلط کام کے پیچھے نوازشریف کا ہاتھ تھا، سینیٹر ہمایوں مہمند