@HamidMirPAK سامان لینے اور واپس جمع کروانے کی زلالت واپسی کے لیے ناقص ترین ٹرانسپورٹ کا نظام نا مناسب رہائش سکیورٹی کے لیے کم عملہ انٹرنیٹ اور سروس کی بندش اور نا جانےکس کس
ناقص انتظام کا ماتم کریں
شکریہ اہل ترین الیک کمیشن شکریہ اہل ترین بیوروکریسی شکریہ
*کوئی اساتذہ جیسا ہے تو سامنے آئے۔ ضرورت کے موقع پر اساتذہ کرام ہر ڈیپارٹمنٹ کی معاونت کرتے ہیں لیکن کچھ ناسمجھ ، نکمے اور ویلے دانشور اساتذہ پر بلاجواز تنقید کرتے رہتے ہیں۔ جو انتہائی نامناسب طرز عمل ہے۔ پچھلے 48 گھٹنوں سے بلاتعطل الیکشن ڈیوٹیز سر انجام دینے والے اساتذہ کرام کو
@UstadSays Lac of opportunity and lac m trust on systems
I.e judiciary, police, politics and all those systems which only benefits the rich
After education no proper guidance of what to do
Unemployment and list goes on