The crises in Balochistan is dangerously serious. KP is plagued by militancy & terrorism. Sindh is a den of corruption. Punjab is suppressed but reeling under economic & political pressure. GB is on the boil. And this fight in AJK was needless. All to protect and persevere a illegitimate setup for the past 3 odd years. We need a healing hand not a divisive one.
عمران خان ساڑھے تین سال وزیراعظم رہے۔ کبھی ان کی بہنیں وزیراعظم ہاؤس نہیں آئیں۔ لاہور آتے تھے مگر بہنوں کو کبھی وزیراعلیٰ ہاؤس نہیں دیکھا گیا۔ فیملی کے کسی فرد کے پاس پارٹی کا کوئی عہدہ نہیں۔ باوجود اس کے ایک منگل کا دن بھی ایسا نہیں جب وہ عمران خان کے لیے آواز اٹھانے اڈیالہ جیل کے باہر نہ گئی ہوں۔ آواز اٹھانے کے جرم میں انہیں مختلف فسطائی حربوں کا سامنا کرنا پڑا مگر وہ ڈٹ کر کھڑی ہیں۔
بیرسٹر شہزاد اکبر
🛑 "ہم پچھلے دو سال سے اپنے بھائی کے ساتھ کھڑے ہیں اور آخری دم تک کھڑے رہیں گے۔ اگر اپنے اپنوں کے لیے آواز اٹھانا اور مشکل وقت میں ساتھ نبھانا موروثیت ہے، تو ہمیں اس پر فخر ہے۔ عمران خان تنہا نہیں ہیں، ہم ایک خاندان اور ایک اکائی کی طرح ان کے ساتھ متحد ہیں۔"
عمران خان کی صحت پر شدید تشویش: غیر قانونی اور بے جا قیدِ تنہائی کے 1075 دن! سیاسی انتقام کی آگ میں جلتے ہوئے مروجہ فاشسٹ نظام نے انسانی حقوق کی تمام حدیں عبور کر لی ہیں۔ عمران خان کو بغیر کسی جرم کے گزشتہ 1075 دنوں سے انتہائی اذیت ناک قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے، جس کے باعث ان کی صحت کو شدید خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔ ہنگامی طبی صورتحال کے پیشِ نظر انہیں فوری طور پر مناسب طبی امداد کی فراہمی اور اہل خانہ تک رسائی یقینی بنانا ان کا بنیادی آئینی اور قانونی حق ہے۔ کسی بھی قسم کی غفلت کی صورت میں مروجہ مقتدرہ اور کٹھ پتلی حکومت براہِ راست ذمہ دار ہوگی۔
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
Walls are built for the weak, not for an absolute vision. You cannot compromise those who answer to a higher purpose—they do not bend, and they do not break.
#WhereIsImranKhan
رجیم چینج کے بعد عمران خان کے خلاف سیاسی انتقام کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے۔ سیاسی محرکات پر مبنی مقدمات کو دانستہ طول دیا جا رہا ہے کیونکہ حکمران طبقہ ان کی رہائی اور عوامی مقبولیت سے خائف ہے۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
کاہنہ میں ہونے والا سانحہ ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ سلمان اکرم راجہ صاحب اور فرخ جاوید مون نے اہل خانہ سے ملاقات کرکے تعزیت کی اور بلند درجات کے لیے دعا کی۔ اس دکھ کی گھڑی میں ہم برابر کے شریک ہیں۔
اس وقت وکٹم عمران خان بشری بی بی ڈاکٹر یاسمین راشدہ شاہ محمود قریشی عمر سرفراز چیمہ اعجاز چوہدری میاں محمود الرشید سمت اور بہت سے لوگ ہیں
عمران خان کا جیل میں ہونا ان کا ایک مطالبہ ہے جس کے پیچھے لوگ کھڑے ہیں کہ طاقت کا سر چشمہ عوام ہو - حبیب اکرام
معصوم بچوں کی جانیں ایک بار پھر نظام کی غفلت کی بھینٹ چڑھ گئیں۔ لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کا یہ سانحہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ ریاستی غفلت، ناقص نگرانی اور غیر قانونی تعمیرات کا المناک نتیجہ ہے۔ اس ناکام نظام کی قیمت اب بھی معصوم جانیں ادا کر رہی ہیں۔ اس سانحے پر پاکستان تحریک انصاف شہدا کے درجات کی بلندی، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتی ہے۔
FASCISM CANNOT DEFEAT IDEOLOGY!
IMRAN KHAN
1062 Days
Pakistan’s hero
Former Prime Minister
Arbitrarily jailed under Asim law
One man’s sacrifice for the nation’s future.
#UndeclaredMartialLaw
FASCISM CANNOT DEFEAT IDEOLOGY!
BUSHRA BIBI
798 Days
Former First Lady of Pakistan
Arbitrarily detained under Asim law
Standing strong beside her husband, sacrificing freedom for a better Pakistan.
#UndeclaredMartialLaw