@MaryamNSharif Madam, you need a stronger political narrative focusing on governance and accountability. Punjab’s deeply entrenched bureaucratic corruption and alleged misuse of development funds could become a major political liability for the PML-N government.
@MaryamNSharif@ShahoodAhmad_ Punjab’s corrupt bureaucracy is wasting public money on unnecessary projects. They start projects, leave them unfinished, and move on to new ones, creating more opportunities to make money through corruption. Mandi Bahauddin is a prime example of this mismanagement. Corruption!!
@pmln_org Punjab’s corrupt bureaucracy is wasting public money on unnecessary projects. They start projects, leave them unfinished, and move on to new ones, creating more opportunities to make money through corruption. Mandi Bahauddin is a prime example of this mismanagement.
اچھی خبر
پاکستان اور ایران کا تاریخی بارٹر ٹریڈ معاہدہ ہونے جا رہا ہے اب دونوں ممالک باہمی تجارت کو 10 بلین ڈالر تک لے جائیں گے اس معاہدے کے تحت پاکستان چاول، گوشت اور پھل برآمد کر کے بدلے میں سستی ایل پی جی، اسٹیل اور ٹائلز صفر فیصد ٹیکس کے ساتھ حاصل کرے گا جبکہ ایران اب یو اے ای کے بجائے اپنی برآمدات کے لیے پاکستانی بندرگاہیں استعمال کرے گا
@muzamil_45 اسکا کوئی علاج نہیں ہے کیونکہ یہ بیماری نہیں ہے، یہ ایک disorder ہے۔ آپکو صرف کچھ ایکسرسائز کرنی ہیں جو آپ روزانہ کر��ں اور کوشش کریں سبزیاں کھائیں۔
صوبوں کے معاملے پر سب سے کمفرٹ ایبل مسلم لیگ نون ہے اسے علم ہے کہ نئے صوبے بن گئے تو اس کا کوئی نقصان نہیں۔ وہ راجن پور سے ملتان تک مقابلہ کرنے کی پوزیشن میں ہے۔ وہ سنٹرل پنجاب اور اپر پنجاب میں کلین سویپ کرنے کی پوزیشن میں ہے۔ ہزارہ صوبہ بنتا ہے تو وہاں اس کی پوزیشن مضبوط ہے۔
��یپلزپارٹی کمفرٹ ایبل اس لئے نہیں کہ اگر نئے صوبے بنے تو اس کے ہاتھ سے آدھا سندھ نکل جائے گا اور وہ سندھ جو پڑھا لکھا ہے، کہیں زیادہ کماتا ہے۔
مسلم لیگ نون اس وقت ڈرائیونگ سیٹ پر ہے۔ اس کے ایک طرف نئے صوبوں کی حامی مقتدرہ ہے تو دوسری طرف ان کی مخالف پیپلزپارٹی۔ پی ٹی آئی نہ تین میں ہے نہ تیرہ میں۔ مسلم لیگ نون پر زیادہ ذمے داری ہے اور وہ جس طرف جائے گی حتمی فیصلہ وہی ہو گا۔ وہ خاموش ہے تو حکمت کا یہی تقاضہ ہے کہ جس روز اس نے حتمی فیصلہ دے دیا اس روز بحث ہی ختم ہو جائے گی۔ اسے اپنی اہمیت کا بھی علم ہے اور ذمے داری کا بھی۔
میری رائے ہے کہ اس نے پاکستان کو لیپ ٹاپس سے موٹر ویز تک ہر جدت دی۔ نیا پاکستان اگر کوئی موجود ہے تو اس کی اینٹ اینٹ پر اس کا نشان ہے۔ اب اگر گورننس کی جدت ملتی ہے تو وہ بھی صرف مسلم لیگ نون ہی دے سکتی ہے اور اسے دینی بھی چاہئے۔ اس کی پولیٹیکل اونر شپ ہرگز گھاٹے کا سودا نہیں ہے۔ میرا خیال ہے ریفرنڈم کے نتائج پیپلزپارٹی کے نئے صوبوں کے مخالف بیانیے سے ہوا نکال دیں گے۔ پیپلزپارٹی نے ایک نیا پاکستان مشرقی پاکستان الگ کر کے بنایا۔ پی ٹی آئی نے اس نعرے پر کٹے وچھے اور عثمان بزدار دئیے۔ حقیقی جدید اور نیا پاکستان ادھر سے ہی ملے گا۔
نجم ولی خان
#Pakistan #province #new #politics #punjab #sindh #kpk #najamwalikhan
"سیاسی وارلارڈز"
تین بڑی جماعتیں 3 صوبے"اپنی جاگیر"سمجھتے ہیں۔
پختونخواہ کی جان PTI سے چھڑائی گئی اب سندھ کی پیپلز پارٹی سے چھڑائی جائے گی۔
پنجاب بھی"سینٹر"سے کنٹرول
کر کے اوپر/نیچے احساس محرومی پیدا کر رہا ہے۔
پورا ملک۔۔۔سب کے لیے ہو
یہ نہیں ہو سکتا کہ تم"میرے علاقے"میں داخل نا ہو اور
میں تمہارے علاقے میں نہیں آوں گا۔
پاکستان۔۔کسی کے باپ کی ملکیت نہیں ہے۔یہ ہر صورت
ثابت کیا جائے گا۔
(اسد آر چوہدری)
@xadeejourno اٹھارویں ترمیم کے بعد چاروں بچے بدمعاش بنے گئے ہیں، آنکھیں دکھاتے ہیں، پیسا زیادہ آگیا ہے۔ جو پنڈی والوں کو پسند نہیں ہے کہ یہ تو فیصلے خود کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ جو وائسرائے پانچ سال بعد آتا ہے بندوق کیساتھ اس کی پاور کو بھی چیلنج کرتے ہیں۔ چاروں کی بدمعاشی ختم کرنے کا منصوبہ ہے!