Jumaa Mubarak❤🌺سورۃ_الکھف:
💞حضرت ابو سعید خدری رَضِیَ اللّٰهُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، نبی کریم صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’جو شخص جمعہ_کے_دن سورۂ کہف کی تلاوت کرے گا تو آئندہ جمعے تک اس کے لئے خاص نور کی روشنی رہے گی۔
Sialkot brutality! A horrific incident in Sialkot today mob tortured a man to death and burnt his body.
جس کا بیٹا آج سیالکوٹ میں جلا ہے، اس سری لنکن ماں کو آپ کیسے سمجھائیں گے کہ مسلمان امن پسند لوگ ہیں یا اسلام محبت کا دِین ہے؟
ناموس کے جھوٹے رکھوالو تم نے انسانیت فنا کر دی!
@MHafeez22 🇵🇰❤شارجہ میں سخت سیکیورٹی کے باوجود بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانا انتہائی افسوس ناک ہے!
مزہ آگیا!!!
#PakvsNz
Dedicating this win to all security forces of Pakistan 🇵🇰. Well done boys keep working hard for 🏆 In Shaa Allah. Pakistan 🇵🇰 Zindabad. #PakvsNewzealand#Worldcup2021
Bundels of prayers for #Pakistani cricket team.Inshaallah #Pakistan will win the #Match.Too excited about Today's Match. May Allah Make our Inshaallah in Alhamdullilah Ameen @TheRealPCB#PAKvIND
Every pain has a purpose. Every fall has a reason Else the Almighty wouldn’t have allowed it to happen Remember, life is a process Each part of it is necessary to reach your next milestone Short cuts won’t work. So embrace whatever He has planned and you’ll rise again
ڈھونڈو کے اگر ملکوں ملکوں میں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے اور پاکستان کو سپر پاور بنانے والے ڈاکٹر صاحب آج ہم میں نہیں رہے
اللہ کریم ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے اور کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین
#RIP#AbdulQadirKhan#sad