@Matiullahjan919@YouTube اسکا بھی یوٹیوب چینل چلنے لگ گیا ہے جب سے صحافت کو چند سبسکرائبرز کے ہاتھوں بیچ ڈالا ہے
جو صحافی پہلے اسکی نااہلی اور کرپشن بےنقاب کرتے نہیں تھکتے تھے آج اُس پر پردہ ڈالتے نہیں تھکتے
الحمدللہ!
آج سچائی اور انصاف کی جیت ہوئی۔ عمران خان کا ایمانداری والا ڈھونگ کھل کر سامنے آگیا۔ 190 ملین پاؤنڈ میگا کرپشن سکینڈل میں سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والے کے طور پر بے نقاب ہو گیا۔ آج کا فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ جلد ہو یا دیر، سچ سامنے آہی جاتا ہے۔
سرکار کا پیسہ ملک ریاض کو کیوں دیا؟
#عمرانہ_ڈاکو
@hinahaq6@Maleehahaider1 Pata ap logon ko sab kuch hota hai bas chawlein maarne se baaz nae atey youthiye!!!
iss liye line pe lana zarori hota hai ap jeson ko jese ab aii ho😃 youthan aunty😎
اگر یہ سنگجانی بیٹھ جاتے جیسا ik مان گیا تھا اور Pti کی لیڈرشپ بھی راضی تھی۔ تو آج سڑکیں بند ھوتیں انٹرنیٹ مشکل سے چلتی ۔ ائیر پورٹ سے اسلام آباد آنا مشکل ھوتا۔ ڈی چوک کے حملے کا خطرہ بدستور رہتا۔ حکومت کو بشری بی بی کا تہ دل سے مشکور ھونا چاہئیے کہ انکی ضد پہ بانی Pti کی رضامندی کے برعکس KP سے آنے والے حملہ آور ڈی چوک پہ حملہ آور ھوئے۔ اور پھر شلواریں ،گاڑیاں، جھنڈے،ik کی تصویریں چھوڑ کے بھاگے۔بشری بی بی فرار ھوگئی۔ گنڈا پور کارکنان کے ھاتھوں سارا دن رل گیا۔ پوری Pti کی کمٹمنٹ وڑ گئی۔ Pti کو چیک کرنا چائیے کہ بشری بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئی۔ چیک کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔