@_MuslimByChoice معزرت کے ساتھ پہلی وحی والا واقعہ قرآن کے ساتھ رکھ کر دیکھا جائے تو کسی بھی شعور رکھنے والے کو ہضم نہیں ہوتا جیسا کہ نبی ص ڈر گیے خوف زدہ ہوگئے خوف سے بخار ہوگیا اور قرآن فرماتا ہے نبی ص صابت قدم رہے آنکھ تک نہیں چپکی اب عقل حدیثوں سے زیادہ قرآن کی بات ماننے کو زور دیتا ہے
@Iqtibasaat313 @_MuslimByChoice جو عام یہودیوں کی کی کتاب ہے اس پر تو نہ میری ریسرچ ہے اور نہ ہی کوئی انٹرسٹ البتہ جو illuminate کا ورژن ہے اس کے بارے میں کچھ انفارمیشن فرقان بھائی جیسے ریسرچر سے ملی ہے اور وہ نہ ہونے کے برابر ہیں مزید آپ کی طرح ابھی متلاشی ہوں اگر کسی اور سورس سے کچھ ملا تو ضرور بتاو گا
@Iqtibasaat313 @_MuslimByChoice میرے ادنیٰ سے علم کے مطابق یہ کتاب ایک سے زیادہ طرح کی ہے جو عام یہودیوں کی ہے وہ شاید آپ کو آسانی سے مل جائے جو باقی اس کے version ہے وہ ہی اصل میں بڑا myth ہے
@_MuslimByChoice معجزات کے انتظار والی اقوام تباہ ہوجاتی ہیں. Pianist فلم کے ایک سین میں فوجی چند لوگوں کو لاین میں کھڑا کرکے ایک ایک کرکے گولی مارتے ہیں اس سین میں پاکستانیوں والی صورتحال نظر آتی ہے اپنی اپنی باری میں ہر کوئی مر رہا ہے بغاوت کوئی نہیں کرتا یہ جانتے ہوئے بھی کہ اس کے بعد ہماری با
@_MuslimByChoice مولانا اسحاق میرے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھتے تھے اہل حدیث تھے مگر اہل حدیثوں کے کافی علماء نے ان پر کفر کا فتویٰ لگایا تھا دین میں صاف گوئی رکھنے کی وجہ سے وہ صرف سچ بولتے تھے اور حقیقت پر مبنی بات کرتے تھے. باقی اگر آپ نے انہیں آج تک سنا نہیں تو ضرور سنے آپ کا وقت ضائع نہیں ہوگ
@_MuslimByChoice اور انہی لوگوں نے وہ نظارہ دوسروں کو بھی بتایا ہوگا کیا اس کے حوالے سے آپ کے پاس کوئی علم ہے؟ اگر ہے تو ہمیں بھی مستفید کروا کر شکریہ کا موقع دے
@_MuslimByChoice آپ کا شکریہ اس کتاب کے بارے میں کچھ انفارمیشن دینے کا امید کرتا ہوں آپ اس کے بارے میں مزید تفصیل سے بھی ذکر کریں گے. جب حضرت موسی علیہ السلام کی قوم کے کچھ افراد اللہ تعالیٰ کی تجلی دیکھ کر مر گیے تھے اور پھر اللہ تعالیٰ نے ان کو زندہ کیا ان لوگوں نے موت کا پورا منزل دیکھا تھا