باجوڑ میں جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی باجوڑ محمد حمید صوفی کی بہیمانہ ٹارگٹ کلنگ حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی ناکامی ہے۔
حکومت ،انٹیلجنس ادارے اس بات کا جواب دیں کہ یہ دہشت گرد آخر آتے کہاں سے ہیں ؟اور کہاں چلے جاتے ہیں؟ قاتلوں کو گرفتارکیا جائے۔ اس ظلم کے خلاف بھرپور احتجاج کریں گے۔ یہ آگ ور خون کا کھیل اب بند ہونا چاہیے۔اللہ تعالی صوفی صاحب کے درجات بلند فرمائے اور شہادت کو قبول فرمائے۔
وزیرستان، داوڑ تپی طوری خیل تحصیل میران شاہ کے دو بچے جن کے والد بختان اللہ 27جون 2014 کو کھجوی چیک پوسٹ میر علی سے لاپتہ کر دیئے گئے تھے۔ یہ بچے میران شاہ میں جبری گمشدہ افراد کے لیے جاری PTMکےدھرنے میں شریک ہیں۔ لڑکا 4ماہ کا تھا جب اس کے والد کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا تھا۔ یہ بچےاپنے ساتھ اپنے والد کے لیے عید کے کپڑے اور جوتے بھی لائے ہوئے ہیں لیکن یہ کپڑے اور جوتے کس کے حوالے کریں۔ جبری گمشدگی ایک بہت ہی خوفناک اذیت ہے۔ کسی بھی مہذب انسانی معاشرے میں اس کی کوئی گنجائش نہیں۔ تمام جبری گمشدہ افراد کو بازیاب کیا جائے۔
@mohrpakistan@OfficialDGISPR@GovtofPakistan@CMShehbaz@RanaSanaullahPK
Hafiz sb❤️,@NaeemRehmanEngr, best of luck to you!
Your incredible fight has exposed #PPP like never before, and it's the respect you've gained through your relentless struggle that truly matters, regardless of the final outcome.
#حافظ_نعیم_ہوگامیئرکراچی