انسانی دماغ کو سوچنے کے لیے اگر 20 واٹ بجلی درکار ہے تو وہی سوچنے کو AI پچاس کروڑ واٹ مانگتا ہے
کہاں 20 واٹ اور کہاں 50 کروڑ واٹ، جس سے اڑھائی لاکھ گھروں کی بجلی پوری ہو
کچھ لگتے AI کے ، کرنے چلے فطرت کی نقالی
Science And Research

سردار جی اور ان کی بیگم کی لڑائی کے درمیان وہ بیوی کو کہہ بیٹھے کہ
" چپ کر جا میری ماں "
رشتے داروں نے شور مچا دیا کہ بیوی کو ماں کہنے سے تو طلاق ہو گئی
تم دونوں اک دوسرے کے لئے حرام و نامحرم ٹھہرے
بڑے مولوی صاحب نے فتویٰ دیا کہ اگر سو مسکینوں کو چالیس دن تک صبح شام کھانا کھلایا جائے
تو پھر یہ طلاق خود بخود منسوخ ہوجائے گی
مساکین کو کھانا کھلاتے کھلاتے سب جائداد، مویشی اور زیور تک بک گئے
اکیالیسویں دن اجڑے ہوئے صحن میں ننگی چارپائی پر دونوں اجڑے ہوئے بیٹھے ہوئے تھے
تو بیوی نے کہا کہ یہ تمام تر تباہی تمہاری زبان کی اک پھسلن کی وجہ سے ہوئی ہے
سردار جی نے بھنا کر کہا
" فیر چھیڑن لگی ایں آپنے پیو نوں "
اردو کلاسیک