NEVER SIT AT THE TABLE WHERE YOUR MOTHER ISN'T WELCOMED AND IS DISRESPECTED, I REPEAT IT, WHETHER DEAD OR ALIVE, NEVER ALLOW ANYONE TO DISRESPECT YOUR MOTHER REMEMBER, IF THEY DON'T LOVE YOUR MOTHER THEY ALSO DON'T LOVE YOU.
اگر کوئی شخص یہ سوچتا ہے کہ
"یہ دنیا بہت بڑی ہے"
تو اسے چاہیے کہ محبت کر کے دیکھے
اس کا اصل حدود اربع سامنے آ جاۓ گا اور اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ
"ہماری عمریں بہت کم ہیں"
تو اسے سال کی سب سے چھوٹی رات
اپنے پسندیدہ شخص کے انتظار
میں گزار کر دیکھنی چاہیے...
غم زندگی کا جوہر ہے جو اسے معنویت دیتا ہے زندگی کا باشعور اور بامعنی ہو جانا بذاتِ خود غم ہے
اسی لیے غم بیدار اور مبارک روحوں کا پیچھا کرتا ہے
-Sehar Shahjee