Education reduces poverty, decreases social inequalities, empowers women and helps each student reach their full potential.
#SayNoToBOG#STOPPRIVATISATIONOFKPCOLLEGES
نوشہرہ پوسٹ کریجویٹ کالج اور جہانزیب کالج سوات سمیت 30 سرکاری کالجوں کی نجکاری (پرائیویٹائزیشن ) کیخلاف اختیارولی خان نے صوبائ اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی۔ کل بروز جمعہ صوبائ اسمبلی میں تفصیلی بحث کرینگے۔ حکومت کے اس عمل سے غریب لوگ تعلیم کے حق سے یکسر محروم ہو جائینگے۔
دوہرا نظام تعلیم ختم کرنے کے دعوے کرنے والوں نے خیبرپختونخوا میں سرکاری کالجوں کی نجکاری شروع کردی۔ جس سے غریب طلباء کیلئے تعلیم حاصل کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہو جائیگا۔ حکومت کے اس عمل کی بھرپور مزاحمت کرینگے طلباء احتجاج کیلئے تیار رہیں۔
اختیارولی
یہ بات عیاں ہے دنیا پر
ہم پهول بهی ہیں تلوار بهی ہیں
یا بزم جہاں مہکائیں گے
یا خوں میں نہا کر دم لیں گے
ارباب حکومت سے کہ دو
یہ عہد کیا ہے ہم سب نے
جو حق کے مقابل آئے گا
ہم اس کو مٹا کر دم لیں گے
#SayNoToBOG#StopPrivatisationOfKPcolleges