بلوچستان کے اسمگلروں اور غنڈہ گرد مافیا کو لگام دو۔ ڈاکٹر کرم الہی کسٹم کے 20 گریڈ کے ایماندار آفیسر ہیں، جو اس گینگ کے راستے کی دیوار تھے، انہیں فوری رہا کیا جائے۔
#JusticeforDrKaramElahi
بلوچستان کے اسمگلروں اور غنڈہ گرد مافیا کو لگام دو۔ ڈاکٹر کرم الہی کسٹم کے 20 گریڈ کے ایماندار آفیسر ہیں، جو اس گینگ کے راستے کی دیوار تھے، انہیں فوری رہا کیا جائے۔
#JusticeforDrKaramElahi
Talent must be valued and talented people must be respected. We strongly oppose the illegal allegations made against Dr Karam Elahi.
#JusticeforDrKaramElahi
Law, not force or coercion, must decide the guilt or innocence. The legal institutions, not any other unlawful institution, must carefully look into the case of Dr Karam Elahi.
#JusticeforDrKaramElahi
انتہائی ایماندار، دل میں محبت انسانیت اور خدا خوفی رکھنے والے 20 گریڈ کے کسٹم آفیسر جناب ڈاکٹر کرم الٰہی صاحب کو صرف اور صرف ایماندار اور اینٹی کرپشن سوچ رکھنے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا ہے۔ آئیں اس ظالمانہ گرفتاری کے خلاف آواز اٹھائیں
#JusticeforDrKaramElahi
@DGISPRUR اگر پاک فوج حقیقی معنوں میں اسراٸیلی اور بھارتی لابی کیخلاف جدوجہد شروع کرے تو ہر محبِ وطن پاکستانی فوج کیساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوگا لیکن اگر یہ محض زبانی کلامی جمع خرچ ہو تو پھر عوام کبھی بھی خالی خولی نعروں سے متاثر نہیں ہونیوالے۔