تم پیپلز پارٹی سے بلیک میل ہوتے ہو۔
تم شوگر ملز مالکان سے بلیک میل ہوتے ہو۔
تم آئل کمپنیوں سے بھی بلیک میل ہوتے ہو۔
تم اس ملک کی ہر اشرافیہ سے بلیک میل ہوتے ہو۔
چاچو یہ ہمارے ہاتھ ہیں 🙏 خدا کا نام لو گھر جاؤ اور ہماری جان چھوڑو کیونکہ تم سے نہ ہو پائے گا 😡😡
@CMShehbaz@NawazSharifMNS
حکومت کا پٹرول قیمتوں پر عوام کو ریلیف دینے سے گریز شرمناک فیصلہ ہے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گر کر 70 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آ چکی ہے مگر حکومت عوام کو فائدہ پہچانے سے انکاری ہے۔ اس سے زیادہ عوام دشمن بات کیا ہوگی کہ جنگ کے دنوں میں بھی عوام سے پٹرولیم لیوی وصول کی گئی۔ 11 ماہ میں لیوی وصولی کا ظالمانہ سال کا ھدف بھی پورا کر لیا، پھر بھی لیوی ختم نہیں کی۔ یہ گورننس نہیں لوٹ مار اور غریبوں اور مڈل کلاس لوگوں پر ڈاکا ہے۔ حکومت نے ثابت کردیا وہ عوام کی نہیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی نمائندہ ہے۔
@KhSaad_Rafique اوہ ارسطو صاحب جس طرح آپ کی حکومت نے عوام کا معاشی کچومر نکالا ہے اگلے الیکشن میں یہ امید بھی نہ رکھو۔۔۔آپ کو لایا ہی معاشی نظام کو ٹھیک کرنے کے لیے ۔۔۔آپ نے سب کچھ تباہ کر دیا۔۔۔ اب رزلٹ سامنے ہے۔۔۔ باقی شارٹ عوامل کوئی معنی نہیں رکھتے۔۔۔
@DropSiteNews Now only left tents..!
Gaza is nearly 3 times smaller than Hiroshima, and Israel dropped ~200,000 tonnes of explosives, equivalent of ~14 ATOMIC BOMBS, on Gaza in 2 years.
ملک کے عوام کا جو حصہ زکوٰۃ کا مستحق اور حق دار ہے حکومت اس سے بھی ہر لیٹر پٹرول پر 117 روپے لیوی وصول کررہی ہے۔ یہ ظلم کی انتہا ہے کہ جن لوگوں کے لیے آج محدود تنخواہ میں اپنا ماہانہ خرچ پورا کرنا ناممکن ہوگیا ہے ان سے اذیت ناک اندازہ میں ٹیکس وصولی کی جارہی ہے۔ صرف رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 1200 ارب روپے سے زائد لیوی وصول کی جاچکی ہے جب کہ 30 جون تک یہ ظالمانہ وصولیاں 1700 ارب روپے پہنچنے کا امکان ہے۔ جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کو آئینی عدالت میں چیلنج کیا ہے۔ عدالت کو آئینی حدود سے متجاوز اس لیوی کے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے میں صرف ایک مثبت بات سامنے آئی۔
کہ کم از کم میں نے تو ایسا کوئی اندھا بھگت کارکن یا صحافی نہیں دیکھا جو حکومت کے ظلم کا دفاع کر رہا ہو۔
ایک حکمران جماعت کے لیڈر کا کہنا تھا یہ حکومت وہ ماں بن گئی ہے کہ جس کے گھر معذور پیدا ہو تو بھیک سے مال بنانے لگ جائے۔
یہ قائد پاکستان نہیں بلکہ بے غیرت پاکستان ہیں بلکہ اس ویڈیو میں نظر آنے والی تمام شخصیات ہی بے غیرت پاکستان ہیں جنہوں نے اپنی عیاشیاں پوری کرنے کیلئے غریب عوام خون نچوڑ لیا ہے۔
یہ بے غیرت تھے، بے غیرت ہیں اور آئندہ بے غیرت ہی لکھے اور پکارے جائیں گے۔
2024 کے الیکشن کے بعد بننے والی حکومتوں کے عوام پر مظالم کا اصل مجرم یہ شخص ہے۔۔۔۔ مہنگی بجلی، مہنگا پیٹرول، مہنگی اشیاء خورد نوش، بھاری ٹیکسز، اسکی بیٹی کی عیاشیوں، اسکے بھائی کی عیاشیوں، اسکے خاندان کی عیاشیوں، اسکی جماعت کے اراکین اسمبلی کی عیاشیوں، اسکی حکومت کی بیوروکریسی کی عیاشیوں۔۔۔۔۔۔ اس ساری صورتحال کا ایک ہی مجرم ہے اور وہ ہے نواز شریف۔۔۔۔۔
حکومت پٹرولیم لیوی کے ذریعے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال رہی ہے۔ پٹرول کی قیمت فوری طور پر 250 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے اور بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی لائی جائے۔
@NaeemRehmanEngr
@BBCUrdu اچھا بھلا ایک صوبہ cng پر چک رہا تھا آپ کے نالائق مشیروں نے وہاں کے پی میں بھی پٹرول کا استعمال بڑھوا کر اس میں اپنے ہاتھ دھوئے ہیں۔۔اب رونا کس بات کا ۔۔
Surplus imported LNG had flooded in national gas network, leaving no room for domestic gas.
Wells were shut in not because they stopped producing, but because the system could not take what they produced. The cost to the national economy is estimated roughly $378million single year.
پٹرول لیوی پر 40فیصد ٹیکس صرف ایف بی آر کو نالائقی کو پورا کرنے کیلئے لگایا گیا ہے، ہمارے سیاستدان آئی ایم ایف کو جا کر خود بتاتے ہیں ہم پٹرول لیوی لگا کر پورا کرلیں گے ، ان کا رویہ عوام دشمن ہے کیونکہ ان کو ساری مراعات گھر بیٹھے ہوئے مل رہی ہیں، فری گاڑیاں ، پٹرول ، بجلی اور گھر ملے ہوئے ہیں،ماہر معاشی امور ڈاکٹر اکرام الحق کی تہلکہ خیز گفتگو
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #RiyasatOrAwam @iRaiSaqib
لیوی اور ناجائز ٹیکس ختم کرنے کی بجائے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ متوسط اور غریب طبقے کو توڑ کر رکھ دے گا اور ساتھ ہی صنعتوں اور کاروبار کو برباد کرے گا۔ انتہائی مہنگی بجلی اور گیس نے پہلے ہی ہر چیز کی قیمت میں آگ لگائی ہوئی ہے اس پر مزید ہتھوڑے چلائے جارہے ہیں جو ناقابل قبول ہیں۔
حکومت فوری طور پر پٹرولیم لیوی کا خاتمہ کرے اور قیمتوں میں اضافہ واپس لے۔
100 بلین ڈالرز بھی اگر پاکستان کو مل جائیں تو اشرافیہ یہ بھی کھاجائے گی ، جب تک یہ نظام نہیں بدلے گا پاکستان کے حالات ٹھیک نہیں ہوں گے، اس نظام کی تبدیلی کے لئے جماعت اسلامی 25 اپریل سے پورے ملک میں تحریک شروع کرے گی
@NaeemRehmanEngr#Karachi
اویس لغاری سے پوچھ کر بتانا کیا گھر کے بیڈ کا بھی لائسنس بنوانا پڑے گا؟ اور دیگر فرنیچر کا؟؟ چھت کے پنکھوں اور ریفریجریٹر کی رجسٹریشن فیس کب سے شروع کر رہے ہیں؟؟ اور پانی کا پمپ؟؟
ظالمو! سانس لے لینے دو اس ملک کے غریب کو!!