@yasminkhalid1 حضرت خود ایک سیکولر ملک میں رہتے ہیں اور اکثر بیچز یا گلیوں میں رقص کناں نظر آتے ہیں ۔ یہ سب مذہبی ٹچ یہاں خوب بکتا ہے۔اور ان سے اچھا سیلز مین کؤی ہے نہیں
اج ریس کورس پارک جانے کا اتفاق ہوا ۔ میرے ساتھ میری دس سالہ بیٹی بھی تھی ۔ وہاں کچھ پشتون بچوں نے جس طرح سے اسے دیکھا، دل کانپ گیا۔ اپنے شہر میں بھی ہم ان جاہل قبائلیوں سے محفوظ نہیں رہے۔ انتظامیہ اپنے دو ٹکٹ بیچنے کیلئے ان ذلیل لوگوں کو گھسا لیتی ہے۔
مدرسے کا مولوی آج تک صدر اور وزیراعظم نہیں بنا
مدرسے کا مولوی آج تک وفاقی اور چیف سیکرٹری نہیں بنا
مدرسے کا مولوی آج تک آئی جی نہیں بنا
مدرسے کا مولوی کبھی اے سی ، ڈی سی نہیں بنا
لیکن پھر بھی ایک طبقہ کہتا ہے کہ پاکستان کے حالات کا زمہ دار مولوی اور مدارس ہیں