The 99 names of Allāh 🧵;
1) الرَّحْمَنُ
AR-RAHMÂN
The Compassionate
2) الرَّحِيمُ
AR-RAHEEM
The Most Merciful
الْمَلِكُ (3
AL-MALIK
The King
الْقُدُّوسُ (4
AL-QUDDUS
The Most Sacred
5) السَّلاَمُ
AS-SALAM
The Source of Peace, The Flawless
ہمیں ان سے الگ ہونا پھر بھی منظور نہیں ہوتا۔۔
اور یوں ہم اپنے ہی ہاتھوں اپنی ذات کا خووووب بیڑہ غرق کر لیتے ہیں اور کہیں گلہ کرنے کے گنجائش بھی نہیں چھوڑتے۔۔
اللہ پاک ہمارے وجود کی قید کو جلد از جلد اختتام دے کر ایسی آزمائشوں سے آزاد کرے
کسی کی عادت ہو جانا کسی کے ساتھ کا نشہ ہو جانا بہت بری شے ہے۔۔ بعض اوقات ہم ایسے لوگوں کے عادی ہو جاتے ہیں جن کا ساتھ ان کی غیر موجودگی سے زیادہ اذیت ناک ہوتا ہے مگر وہ پھر بھی ہمیں محبوب ہی رہتے ہیں بھلے ان کا رویہ ان کی ہٹ دھرمی ہمارے عزت نفس کی دھجیاں اڑا کر رکھ دے
تو اپنے بخت پہ نازاں نہیں ، حیرت ہے
ہم جیسے لوگ تو دعاوں میں مانگے جاتے ہیں
دعائیں مانگ تیری عمر مجھ سے دراز ہو
میں تجھے جا کے دکھاؤں گا ایسے جاتے ہیں
خالد ندیم شانی