اس نے طنزیہ پوسٹ کی ہے ۔۔ یا شاید مذاق کے طور پر
وہ مانچسٹر ومزلو روڈ کی ہے جہاں صرف پاکستانی ہیں جو یہ سب کرتے ہیں دوسرے کسی ملک کے شیعہ بھی شامل نہیں ہوتے ۔۔ اب چودہ اگست ہو یا عید پاکستانی ہر حد پار کرتے ہیں سیلبیرٹ کے نام پر مذاق بنواتے ہیں
ایلون مسک نے ماتم گروپ کی ایک ویڈیو پوسٹ کی اپنے اکاؤنٹ سے اب تک اُس ویڈیو کو تین کروڑ سے زیادہ لوگ دیکھ چُکے ہیں.
لیکن کسی ماتمی میں ذاکر میں عاشق میں ابھی تک جُرت نہیں ہوئی اُسے اطمینان بخش جواب دے سکے.
اینڈ پہ انہوں نے مسکے کو بھی یزیدی کہہ کے نس جانا 😂🤣😝
@Iftikhar4745 یہ خبر یاد ہے بہت دن آن رہی تھی اور حیرت تھی کہ انکی موت کہاں لکھی تھی اور کیسے وہ وہاں پہنچ گئے۔۔
اور بےشک جس نے یہ سب تحلیق کیا اس سے زیادہ اسکو کون بیان کرسکتا ہے قران کا ایک ایک لفظ سچ ہے سبحان اللہ
آج سے تین سال پہلے شہزادہ داؤد بحر اوقـیانوس میں لاپتہ ہوگیا تھا۔۔۔۔۔۔۔ وشین گیٹ 2021 سے ارب پتیوں کو سمندر کی تہہ میں 3300 میٹر نیچے ٹائی ٹینـــک کے ملبے کی سیر کرا رہی تھی۔ ٹائی ٹینک کا ملبہ 1985 میں دریافت ہوا،، اور اوشین گیٹ نامی کمپنی نے 2021 سے دنیا بھر کے امـــــــــراء کو اس کی سیر کرانی شروع کر دیی۔
پاکستانی بزنس مین شہـزادہ داؤد اور سلیمان داؤد جو اس کا بیٹا تھا 18 جون 2023 کو ٹائیٹن میں سوار ہوئے،،، انکے ساتھ تین اور لوگ بھی تھے جب ٹائیٹن پانی میں اتر گئی انہوں نے کم وقت میں تین کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا، اس کے ایک گھنٹہ اور 45 منٹ بعد ٹائیٹن آبدوز کا کنـٹرول روم سے رابطہ منقطع ہوگیا،،،،،،، سمندر کے سطح پر باقی لوگوں نے رابطوں کی کوشش کی،،،،،،،،، بار بار سگنل بھیج دیں لیکن کوئی ریسپانس نہیں ملا۔۔۔۔۔ انہوں نے کینیڈا نیوی کو اطلاع دی انہوں نے آپریشن شروع کیا،، کیونکہ ٹائیٹن میں تمام لوگ ارب پتی تھے جب ٹائیٹن میں آکسیجن ختم ہونے کا وقت گزر گیا اور ان کا پتہ نہیں چلا تو سب کو لگا کہ سب مر گئے جھٹکا ان کو تب لگا،،،،،، جب ایک ہفتے بعد ٹائی ٹینک جہاز کے اس پاس پانی میں کچھ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ملے بعد میں تحقیقات سے پتا چلا کے آبدوز پونے دو گھنٹے بعد Bathypelagic Zone میں دھــماکے سے پھٹ گئی تھی اور یہ خطـرناک زون تین ہزار میٹر کی گہــرائی میں ہے۔ حیرت انگیز بات یہ تھی کہ آبدوز کی دم اور لینڈنگ فریم ٹائی ٹینک کے ملبے سے 1600 فٹ کے فاصلے سے ملا،،،، تاہم لاشیں غائب تھیں اور یہ لاشیں سرے دست کسی ٹیکنالوجی کی مدد سے دریافت نہیں ہو سکتیں، تین سال بعد بھی وہ لاشیں نہیں ملی۔
جب سائنســدانوں نے تحقیق کی تو ایک حیران کن بات سامنے آئی ان کا کہنا ہے کہ سمندر میں تہہ در تہہ بحریں ویوز ہوتی ہیں۔ ایک بحر کے بعد دوسری بحر اور دوسری کے بعد تیسری بحر آتی ہے اور یہ بحریں سمندر میں سناٹا اور شدید اندھیرا کرتی چلی جاتی ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ سمندر میں پانچ سو میٹر گـــــہرائی میں سفر کے بعد پانی میں اندھیرے کے ایسے گـہرے بادل ہر طرف چھا جاتے ہیں۔ جن کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ یہ اندھیرا دنیا کے کسی بھی مقام پر انسان کے تجربے میں نہیں آتا۔
سائنــس دان اس اندھیرے کو عرف عام میں "Pitch Darkness" کہتے ہیں،، حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہ اندھیرا اتنا گہرا ہوتا ہے کہ انسان دوسرے ہاتھ کو ٹٹول نہیں سکتا، اس سے بھی حیرت انگیز بات یہ ہے کہ جس وقت سائنـس اور ٹیکنالوجی نہیں تھی، سائنس کا نام و نشان نہیں تھا اس وقت قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اس کا ذکر کیا تھا،،، جی ہاں آپ نے بالکل ٹھیک سنا اور پڑھا۔ سورۃ نور کی آیت نمبر چالیس میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔اَوْ كَظُلُمٰتٍ فِیْ بَحْرٍ لُّجِّیٍّ یَّغْشٰىهُ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ سَحَابٌؕ------ظُلُمٰتٌۢ بَعْضُهَا فَوْقَ بَعْضٍؕ-اِذَاۤ اَخْرَ جَ یَدَهٗ لَمْ یَكَدْ یَرٰىهَاؕ----وَ مَنْ لَّمْ یَجْعَلِ اللّٰهُ لَهٗ نُوْرًا فَمَا لَهٗ مِنْ نُّوْرٍ (سورة نور 40)
ترجمہ یا جیسے ایک گہرے سمندر میں اندھیرا ہو، موجوں کے اوپر موجیں اٹھ رہی ہوں،،،، اوپر سے گہرے سیاہ بادل چھائے ہوئے ہوں، اوپر تلے بہت سے اندھیرے ہوں،، اور اگر کوئی اپنا ہاتھ نکالے تو وہ اس کو بھی نہ دیکھ پائے"۔۔۔
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ہے اور اس کی ثبوت یہ ہے کہ آج سے چودہ سو 1400 سال پہلے جب انسان سمندر میں تیــن میــٹر سے زیادہ گہرائی میں نہیں گیا تھا۔۔ اس وقت قرآن مجید میں کس نے ڈکلیئر کیا کہ سمندر میں موجوں کے اوپر موجیں ہوتی ہیں اور یہ گہرے بادلوں کی طرح ہر چیز کو ڈھانپ لیتی ہیں اور یہ ایک ایسا اندھیرا تخلیق کر دیتی ہیں،،،،،،،،،،،،، جس میں ایک ہاتھ دوسرے کو شناخت نہیں کر سکتا،،،، یہ حقیقت چودہ سو سال پہلے کس طرح معلوم ہوگئی ؟ اللہ تعالیٰ نے چودہ سو سال پہلے میں بتا دیا کہ ہم سمندر میں موج کے اوپر مـــوج چلاتے ہیں اور یہ مـوجیں گـــہرے بادل جیسی ہوتی ہیں،،،،،،،،، اور یہ ایک ایسی پچ ڈارک نیس تخلیق کرتی ہیں جس میں بینائی جواب دے جاتی ہے اور ٹائیــٹن اس پچ ڈارک نیس میں تباہ ہوگئی کیوں کہ یہاں پانی کا پریشر بہت زیادہ ہوتی ہے۔
کیا یہ محـض اتفاق تھا ؟ جس نے دنیا کو چودہ سو سال پہلے پچ ڈارک نیـــــس، مـوج کے اوپر مـوج اور پھر اندھـیرے کے بادلوں کے بارے میں ہمیں بتایا،،،،،،،،، جس وقت سائنـس اور ٹیکنالوجی کا نام و نشان نہیں تھا ؟
🚨موجودہ نظام کا کتنے دن اور چلے گا⁉️
عمران خان سے معافی کون مانگے گا❓اور فیلڈ مارشل کی آپشنز‼️🔥
عمران ریاض صابر شاکر اور شہزاد اکبر کی لندن میں طویل نشست‼️ https://t.co/OngZl4h7Zr
کل تو پروپیگنڈہ چل رہا تھا کہ ایران کا وفد ابھی دلگیر ہے غمزدہ ہے اور پاکستان کے PMانھیں فوٹو شوٹ کا کہہ رہے لیکن آج اسی ایران کے صدر خود ہنس ہنس کر بےتکلفانہ انداز میں تصویریں بنوا رہے
سچ میں یوتھئیوں کی ہر بات پر بےعزتی ہوتے دیکھ کر زیادہ مزا آرہا
ہم ایرانی عوام کی جانب سے پاکستان اور فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارا اوکھا ٹائم “ ٹپوایا “ ہے
یاددہانی کیلئے بتلاتا چلوں کہ حافظ صاحب عین چلتی جنگ میں تہران پہنچ گئے تھے جب ایران والے تہران جانے سے کنی کترا رہے تھے
واہ چاچو۔👏🫡
یاراں باشند کہ در وقتِ بلا
دست گیرت از رفیقِ مبتلا
ورنہ در روزِ خوشی و خرمی
یار بسیار است و یاری کم کم
سچے دوست وہ جو مصیبت میں پریشان حال رفیق کا ہاتھ تھام لیں
ورنہ خوشی کے دنوں میں تو دوست بہت مل جاتے ہیں
پر سچی دوستی نبھانے والے بہت کم ہوتے ہیں
#تشکر_پاکستان