دنیا کا موڈ 48 گھنٹوں میں 2 الیکشن نے بدل دیا۔
برازیل: لولا نے بلسونارو خاندان کو ہرا دیا، ٹرمپ نے کہا "دھاندلی ہوئی"
سربیا: بغیر پارٹی، بغیر لیڈر کے طلبہ نے ووچچ کا 14 سالہ اقتدار ختم کر دیا — 52.7% بمقابلہ 39.2%، تاریخی جیت
اب نظریں اسرائیل پر ہیں۔
کیا نیتن یاہو کی خوف کی سیاست اس لہر میں بچ پائے گی؟
5 لاکھ کروم بکس کی کہانی ۔۔!!
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے طلبہ کے لیے دو سال کے دوران 5 لاکھ ریفربشڈ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
• پنجاب: 181,090
• سندھ: 85,925
• خیبر پختونخوا: 51,170
• بلوچستان: 31,815
• اسلام آباد: 100,000
• آزاد کشمیر: 25,000
• گلگت بلتستان: 25,000
کل: 500,000 کروم بکس
لیکن ثناء اللہ صاحب کی خبر کے مطابق حکومت یہ بتانا بھول گئی کہ یہ کوئی سرکاری فنڈز سے چلنے والا منصوبہ نہیں، بلکہ اطلاعات کے مطابق TT Care Foundation (Tokyo Technology Care Foundation) کی جانب سے پاکستان کو عطیہ ہے۔ یہ نئے نہیں بلکہ استعمال شدہ اور ریفربشڈ کروم بکس ہیں۔
#SanaullahKhan #Pakistan #Chromebooks #Education #Transparency
Be honest who here owns a business and needs help ranking on Google?4 years in SEO. I work on traffic, rankings, and local visibility.
DM me if you want honest feedback on your website.
Check m Portfolio and also website
https://t.co/PHIRShHUQe
@Sherazi_Silmian@asmashirazi Hahahaha🤣 han ji sahahft apki dkhty han... Ap to sirf hana m haan milati han 😀 unhiii ki jin k ap tout han... Bss dramy bazi na krian