ہمارے وطن عزیز کے پاسپورٹ کی عزت اسی لئے نہیں رہی کہ ملک میں قانون نام کی چیز نہیں مجھے نہیں پتہ کیا کی ویڈیو ہے لیکن کیا ایسے کسی کو بھی حق ہے کہ وہ قانون کو ہاتھ میں لے ۔
میرا نام خضر مغل ہے اور میں اسلام آباد سے ہوں اگر آپ بے روزگار ہیں بچے چھوٹے ہیں بھوک افلاس سے بہت پریشان ہیں تو اپنے بچوں کو قتل نہ کریں اور نہ ہی خودکشی کریں
اگر آپ اسلام آباد یا راولپنڈی یا پاکستان میں کہیں سے بھی ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں میں پوری کوشش کروں گا آپ تک راشن بھیجنے کی اور آپکو روزگار دینے کی پر خدارا خودکشی نہ کریں اپنی زندگی کو حرام نہ بنائیں 🙏🏼💔
اپنے چھوٹے بچوں کو دردناک موت نہ دیں
باقی جنہیں اللہ نے نوازا ہے وہ ضرور ساتھ دیں
میری گاڑی کو لے کر کچھ احمق شور کر رہے ہیں یہ گاڑی اس بجٹ میں نہیں 2024/2025 کے بجٹ میں منظور ہوئی تھی
یہ 13 کروڑ کی گاڑی ہے بُلٹ پروف بھی نہیں ہے مجھے نہیں سمجھ کس بات کا واویلاہے
یوسف رضا گیلانی حیران ہیں کہ انہوں نے حکومتی پیسے سے 13 کروڑ کی گاڑی لی تو لوگ سوال کیوں کر رہے ہیں
@AhmedMansorReal اپنے ایک پاؤ گوشت کی خاطر پوری گائے قربان کرنے والوں اور ان کا ساتھ دینے والے آپ جیسے چند بے شرموں پہ لعنت۔
عوام کی چیخیں نکلوا کر خوش ہو رہے ہو شرم آنی چاہیے
@KhalidHusainTaj آر ٹی ایس بٹھا کر جو جھرلو پھیرا گیا اس سے سب سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی کو ہوا تھا۔
تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں اور آنکھوں سے تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں
اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک ایڈیشنل جج جسٹس محمد آصف کا بیٹا اسلام آباد کی اہم شاہراہ پر دو معصوم بچیوں کو کچلنے کے تین دن بعد کیس سے فارغ ہو کر گھر پہنچ جاتا ہے تو ایسے نظام میں رضا ڈار کو کیسے سزا ہو سکتی ہے ؟زورین نظامانی کا سوال
بریکنگ نیوز 🚨صحافی محمد عمیر کا ٹویٹ۔ اہم سوالات اٹھا دیے 🔥🔥
اس مقدمہ میں اب تک NCCIA اور FIA کا تحقیقات نہ کرنا حیرت انگیز ہے، یہ پوچھا جانا چاہیے کہ 21 سالہ نوجوان کے پاس لاکھوں امریکی ڈالر کی انویسٹمنٹ کہاں سے آئی؟پیسہ باہر کیسے گیا؟منی ٹریل،ٹیکس ریٹرنز کا جائزہ لیا جانا چاہیے۔ شریف فیملی پر اس سے قبل بھی مقصود پٹواری اور مشتاق چینی جیسے کرداروں سے منی لانڈرنگ کے الزامات موجود ہیں۔
@miandawoodadv پاکستانی اسٹیبلشمنٹ خود ان دو خاندانوں کی غلام ہے۔ وہ ان لوگوں کے تلوے چاٹتے ہیں۔ باقی سی سی ڈی وغیرہ اور سارے قانون صرف غریب غرباء کے لیے ہیں۔
یہ جنوبی پنجاب کی ایک غریب ماں ہے اس کا ایک ہی بیٹا تھا جسے سی سی ڈی نے مار دیا آپ زرا اس کی فریاد اس کا کرب اس کا غم دیکھ لیں
شاید اس کا بیٹا مجرم ہو مگر مجرم تو اس جج کا بیٹا بھی تھا جس نے دو لڑکیاں قتل کر دیں اور باعزت بری ہو گیا اس ماں کا جرم یہ کہ یہ انتہائی غریب ہے اس لیے اس کا بیٹا الیٹ حکمرانوں کے سامنے کیڑا مکوڑا ہے اچھا مار دیا تو لاش ہی دے دو تاکہ وہ رو پیٹ کر صبر کر لے
مریم نواز صاحبہ کو غریب پر رحم کا معاملہ کرنا چاہیے اولاد کا غم بہت بڑا ہوتا ہے غریب کی ایک ماں کی بدعا سے بچیں
آپ نے چھوٹی مریم کی رعونت اور اس کا تکبر تو دیکھا لیکن آپ نے سپیکر کی کرسی پر بیٹھے نمونے کی کمینی ہنسی نہیں دیکھی اور نہ ہی پیچھے ڈیسک بجاتی آنٹیاں۔۔ ان کو دیکھیں اور جانیں یہ سب مل کر آپ پاکستانیوں کا کیسے تمسخر اڑا رہے ہیں کیونکہ 11 ارب کا جہاز کسی کے جہیز میں نہیں آیا ، یہ ہم پاکستانیوں کی دیا سلائی سے لے کر گاڑی تک کے ٹیکسوں سے خریدا گیا ہے۔اسکی maintenance کا خرچہ ،اس تیل کا خرچہ اس کے پائلٹس تک کا خرچہ ہم پاکستانیوں کی کمائی سے جا رہا ہے جن پر درجہ چہام کی کنیز خاص اور ہم نوا مل کر ہنس رہے ہیں اور چیلنج کر رہے ہیں اکھاڑ لو جو الھاڑنا ہے ۔
اخلاقیات کا Selectiveجھنڈا اٹھاۓ باجی حمایت میں آہی گئیں۔
توشہ خانہ کی وہ گھڑی جس پر صرف خانہ کعبہ کی تصویر تھی اسے مقدس ترین بناکر اپنے پروگرامز میں گھنٹوں توہینِ مذہب پر لیکچر دینے والی،
آج مقدس ترین ہستی کےمتعلق جیو نیوز کے اتنے بڑے بلنڈر پر خود احتسابی کی سفارش کررہی ہیں۔
جب سید عون عباس نقوی جیسے امیر ذادے کو 15 سالہ ملازمہ کا ریپ کرنے اور اس کو مارنے کے جرم میں CCD پار لگائے گی ، پھر آپ ٹویٹ کیجئے گا حنا پرویز صاحبہ ۔
اگر آپ میں اتنی جرات ہے تو سید عون عباس نقوی کے خلاف، اس بیچاری معصوم مظلوم 15 سالہ ملازمہ کے لیے آواز اٹھا کر دیکھائیں ۔
ورنہ اپنی ڈرامے بازی اپنے پاس رکھیں ۔
ایف آئی اے نے اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون ون کے ایک مکان میں چھاپہ مارا ہے جہاں اسے بھاری مقدار میں انسانی اعضاء سمگل کرنے کا اڈہ ملا اور ان انسانی اعضاء کو بیچنے والا پانچ رکنی گینگ ہاتھ آیا ہے ۔ یہ گینگ مختلف اسپتالوں سے انسانی پلاسنٹا چوری کرتا تھا، ان پلاسنٹا کو لاہور اور راولپنڈی میں جمع کیا جاتا تھا اور پھر باہر کے ممالک میں انہیں بھیڑ کے اعضاء بتا کر سمگل کیا جاتا تھا۔ ایف آئی اے نے بتایا ہے کہ مجرمان نےپاکستان میں ایک منظم گروہ بنا رکھا تھا جو ابتدائی تحقیقات میں اعتراف کر چکے ہیں کہ وہ پلاسنٹا ویتنام میں سمگل کرتے رہے ہیں
نوٹ :
دوران حمل پلاسنٹا ماں کے پیٹ میں بچہ دانی کے اندر موجود وہ قدرتی لائف لائن ہوتی ہے جو ماں کے خون سے خوراک اور آکسیجن لے کر بچے تک پہنچاتی ہے ۔ بچے کی پیدائش کے بعد پلاسنٹا کو ماں سے پیٹ سے کاٹ کر الگ کر دیا جاتا ہے، (بچے کے ساتھ نالی رہ جاتی ہے جو خود ہی سوکھ کر جھڑ جاتی ہے ) بدنیت ڈاکٹر یا نرس کسی کیمیکل نما برف کے ڈبے میں پلاسنٹا کو سٹور کر دیتے ہئں تاکہ وہ اصلی حالت میں رہے ۔بعد میں اسے بھاری رقم کے عوض سمگل کر کے منافع کمایا جاتا ہے اور خریدنے والی کمپنیاں اس سے مہنگی ترین دوائیں بناتی ہیں۔
ایف آئی اے کو چاہیے کہ فوری طور پر ان اسپتالوں کا بھی گھیراو کرے ان ڈاکٹرز اور نرسز کو گرفتار کرے جو اس گینگ کو پلاسنٹا بیچ کر حرام کما رہے ہیں۔
اللہ کے عذاب نہ آئیں تو اورر کیا ہو۔ استغفار