عمران خان کے خلاف پاکستانی ڈرامہ بنانے کے پیچھے کون لوگ ہیں ؟ سیاست دانوں کو چھوڑ دو ؟
لوگ سالوں نوسربازوں سے دھوکے کھا کر آخر لنکن ڈھونڈ ہی لیتے ہیں منڈیلا مل ہی جاتا ہے ! پاکستانی اپنی نسلیں جرنیلوں زرداریوں اور شریفوں کے کے پیچھے برباد کر کے عمران خان تک پہنچ ہی گئے ہیں !
پیغامِ عمران خان🚨
27 ستمبر کی تاریخ آپ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔ خوف کی زنجیریں توڑ کر حق اور آئین کی بالادستی کے لیے نکلیں۔
⚠️ نوٹ: یہ ویڈیو AI کے ذریعے تیار کی گئی ہے
Account Number - 1208326601008525
Bank Name - MCB bank limited Account
Account Name - Pakistan Tehreek-e-Insaf
اس حقیقی آزادی میں اپنا حصہ ڈالیں۔۔۔
صرف 100 روپے عطیہ کریں۔۔۔۔
”ججز کو فیصلہ کرنا ہو گا، پاکستان میں یا عدالتوں کو تالے لگا دیئے جائیں یا پھر عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں۔ اگر کوئی عدالتوں کا فیصلہ نہیں مانے گا تو یہ ملک، بانانا ری پبلک بن جائے گا۔“ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا، @SohailAfridiISF#ContemptOfCourt
راولا کوٹ اسپتال کی صورتحال
تتہ پانی سے تعلق رکھنے والے سب انسپکٹر سردار عنایت جنہال کے برطانیہ میں عزیز ، چند لواحقین اور عینی شاہدین کے مطابق سب انسپکٹر نے مظاہرین پر گولی چلانے سے انکار کیا اور انکی شہادت مظاہرین کی فائرنگ سے نہیں ہوئی۔ صورتحال بگڑ چکی ہے جسے چھپایا جارہا ہے۔
@ImranRiazKhan اب گھوڑوں کے ہاتھ پاؤں باندھے گئے ہیں اور گدھوں کے لئے میدان کھلا چھوڑا گیا ہے لیکن پھر بھی گدھے نہیں جیت سکیں گے مگر بوٹ چاٹ مصالحہ ہی انہیں ٹرکوں پر لاد کر آگے لے جائیں گے
گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ نہیں تھا۔ اس کے بےخوف اور بہادر مکینوں نے ڈوگرہ فوج کو بھگا کر پاکستان کا حصہ بنایا۔ اگر وہ جانیں ہتھیلیوں پہ رکھ کر تاریخ کا یہ باب رقم نہ کرتے تو چین ہمارا پڑوسی نہ ہوتا۔ پھر کوئی شاہراہِ ریشم نہ ہوتی۔ کوئی سی پیک نہ ہوتا۔ چین سے مل کر ہم جہاز اور ٹینک نہ بنا رہے ہوتے۔چین کو ہماری ضرورت نہ ہوتی تو تعلقات کی یہ نوعیت ہرگز نہ ہوتی۔ کیا وہ اسی سلوک کے مستحق ہیں ،جو ہم ان سے کرتے رہے، حتیٰ کہ اب چوروں اور ٹھگوں کو ان پہ مسلط رکھنے کا تہیہ رکھتے ہیں۔ وہ لوگ جن کا پیٹ صرف قبر کی مٹی ہی بھر سکتی ہے۔ انتہا یے، ناعاقبت اندیشی کی انتہا۔ قومیں صداقت شعاری ،دانائی اور آئین کی پاسداری سے فروغ پاتی ہیں ۔ آئین اور اصولوں کی پامالی سے نہیں۔
روز ازل مجھ سے کہا یہ جبرئیل نے
جو عقل کا غلام ہو وہ دل نہ کر قبول ۔
عقل کے نہیں اقبال ، قوانین قدرت سے بے بہرہ ندھی عقل کے خلاف تھے۔
گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور
چراغِ راہ ہے منزل نہیں ہے