Sindh police was sent to occupied Gilgit Baltistan to "maintain law and order" during a rigged election
Now they have no money to pay for food
They sleep on side of the road since they have no money to pay for accommodation
This is the Pakistan, POJK is trying to get rid of
*سندھ پولیس کا گلگت بلتستان میں احتجاج*
گلگت بلتستان الیکشن کے لیے گئے سندھ پولیس اہکاروں کا سخت احتجاج ہم بھوکے پیاسے روڈ پر بیٹھے ہیں خرچہ ختم ہوگیا ہے کوئی پرسان حال نہیں سکول سے بھی باہر نکال دیا
ہمیں واپس سندھ بھیجا جائے پولیس اہلکاروں کو افسران سے مطالبہ
آزاد کشمیر؛ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے اب پاکستان کیسے نمٹے گا!!؟؟؟ ان کا اب کرنا کیا ہے!!؟؟؟
پچھلے کئی سالوں سے حکومتِ پاکستان ان سے مذاکرات معاہدے کر رہی ہے کیا تب نہیں معلوم تھا کہ ان کے پیچھے بھارت ہے!!؟!!
ان کا کنکشن ہمیں پہلے سے معلوم تھا مگر ان سے بات کر رہے تھے ؛ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللّہ تارڑ ۔۔۔
#GFG
@KhSaad_Rafique بلکل۔۔مسلمان حاکم اور مسلمان فوج کا اپنی مسلمان رعایا کو جیل میں ڈالنے، ریپ کرنے، اغوا کرنے، تشد د کرنے، زندہ جلانے، ظلم و ستم کرنے اور قتل کرنے میں ستر گناہ ذیادہ فضیلت ہے ۔۔. خبردار جو کسی نے ایک ہی پلڑے میں تولنے کی کوشش کی
بلکل۔۔مسلمان حاکم اور مسلمان فوج کا اپنی مسلمان رعایا کو جیل میں ڈالنے، ریپ کرنے، اغوا کرنے، تشد د کرنے، زندہ جلانے، ظلم و ستم کرنے اور قتل کرنے میں ستر گناہ ذیادہ فضیلت ہے ۔۔. خبردار جو کسی نے ایک ہی پلڑے میں تولنے کی کوشش کی
Deeply disturbed by the deteriorating situation in #Kashmir across the LoC. Reports of numerous killings and injuries emerging from the region are profoundly distressing and warrant serious concern from all those who value human life and dignity.
The disproportionate use of force against protesters is condemnable and unacceptable. The expression of grievances and the demand for rights are fundamental democratic principles that must be safeguarded, not suppressed.
At this critical moment, we stand in solidarity with the people of Kashmir across the border and share in their pain and suffering. We urge the concerned authorities to exercise maximum restraint, immediately end the use of excessive force, and uphold the rights and freedoms of the civilian population.
#Kashmir
اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل نے پاکستان کے تمام شہریوں بشمول فوج کو مکمل طور پر گلگت بلتستان میرپور مظفرآباد پونچھ اضلاع سے انخلا کا حکم دیا تھا. اس مسئلے کو اجاگر کریں کیونکہ اس کام کے کئے بغیر پاکستانی جموں کشمیر سے اپنی محبت دیانت داری اور خلوص ثابت نہیں کرسکتے
بجلی تین روپے فی یونٹ، آٹا 2100 روپے فی من ہوا لیکن تسلی نہیں ہوئی، معاملہ بارہ نشستوں پر بھی رکنے والا نہیں اور یہ بھی ایک بہانہ ہے، اصل مقصد کیا ہے؟ سردار امان کی تقریر سنیں، باور رہے کہ آپکی کوئی بھی قومیت ہے آپکو تحفظ اسلئے ہے آپکی تکریم اسلئے ہے کہ آپ پاکستان کا حصہ ہیں کوئی الگ سے آزادی نہیں لے کر آیا تھا پاکستان آزاد ملک بنا تھا آزادی کی قدر جاننا چاہتے ہو تو مقبوضہ کشمیر والوں سے پوچھو جہاں سے آئے ہوئے لوگوں کیلئے مختص نشستیں بھی آپ چھیننا چاہتے ہو، اسطرح کے لوگ عوام کو گمراہ کرتے ہیں اور اسکا خمیازہ پھر آنے والی نسلیں ادا کرتی ہیں
@UmarCheema1 اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل نے پاکستان کے تمام شہریوں بشمول فوج کو مکمل طور پر گلگت بلتستان میرپور مظفرآباد پونچھ اضلاع سے انخلا کا حکم دیا تھا. اس مسئلے کو اجاگر کریں کیونکہ اس کام کے کئے بغیر پاکستانی جموں کشمیر سے اپنی محبت دیانت داری اور خلوص ثابت نہیں کرسکتے
@GFarooqi اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل نے پاکستان کے تمام شہریوں بشمول فوج کو مکمل طور پر گلگت بلتستان میرپور مظفرآباد پونچھ اضلاع سے انخلا کا حکم دیا تھا. اس مسئلے کو اجاگر کریں کیونکہ اس کام کے کئے بغیر پاکستانی جموں کشمیر سے اپنی محبت دیانت داری اور خلوص ثابت نہیں کرسکتے
@Parizaad_reborn ہماری دعا ہے کہ باقی ماندہ گلگت بلتستان کی بھی بہت جلد پاکستان سے جان چھوٹے. جنہوں نے اپنے بنگالی، پشتون اور بلوچ کو نہیں چھوڑا وہ ہمارے علاقے سے نکل جائیں تو ہماری خوش قسمتی
ہماری دعا ہے کہ باقی ماندہ گلگت بلتستان کی بھی بہت جلد پاکستان سے جان چھوٹے.
جنہوں نے اپنے بنگالی، پشتون اور بلوچ کو نہیں چھوڑا وہ ہمارے علاقے سے نکل جائیں تو ہماری خوش قسمتی
لداخ کی سرحد پر واقع طورتک گاؤں دسمبر 1971 سے پہلے پاکستان کا حصہ تھا، چار بڑے گاؤں پر محیط 800 مربع کلومیٹر کے اس علاقے پر بھارتی فوج نے بآسانی قبضہ کر لیا کیونکہ پاکستانی فوجی"سرحدوں کی بجائے جسم فروشی کے اڈوں پر موجود تھے"
پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت کرنے کا دعوٰی کرنے والے پاکستانی فوجی جرنیل آج تک پاکستان کے 800 مربع کلومیٹر کے اس علاقے کو بھارتی قبضے سے نہیں چھڑا سکے اور نہ ہی عالمی فورم پر اپنے علاقے واپس لینے کا مطالبہ کر سکے ۔
پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فوج کی ترجیحات میں شامل نہیں
@OfficialDGISPR@adgpi
This is not a tourist resort
This is military station in occupied Gilgit Baltistan
In contrast: locals have no access to electricity and running water
so much waste of land & resources so they can keep losing wars to India
People of Ladakh and Kashmir can be seen waiting for Minister for Road Transport and Highway, Nitin Gadkari to inaugurate the Zojila Tunnel breakthrough
3 hours of hard journey cut to ten smooth minutes