جب اپنی حکومت بنتی ہے تو ناچتے ہیں
جب اپنی حکومت خود گراتے ہیں تو ناچتے ہیں
جب اپنا لیڈر اقتدار میں آئے تو ناچتے ہیں
جب وہی لیڈر جیل میں جائے تو ناچتے ہیں
اسی 27 سالہ ناچ گانے کے بعد یہ قول مشہور ہوا تھا کہ “نچن والیاں دے پتر کدی آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے”
میاں نواز شریف صاحب کو چاہیے اپنی بیٹی مریم نواز شریف کو کراچی بھیجیں شاید وہ میرا شہر ٹھیک کر دیں
لاہور جا کر دیکھو وہ اب دبئی کو ٹکر دے رہا ھے .رہنما ایم کیو ایم وسیم اختر
میں نوازشریف کی محبت میں انگلینڈ سے ووٹ ڈالنے آیا ہوں ، کشمیر الیکشن میں ایک کشمیری ووٹر کا مسلم لیگ ن اور قائد محمد نوازشریف سے محبت کا اظہار ۔
#کشمیر_کا_فیصلہ_شیر
عمران خان کے بیٹوں کا لانچ کیا گیا ہے، ان کی لانچنگ کا مشن امریکہ میں فیز 1 میں داخل ہو چکا ہے اور اب وہ لانچنگ کے فیز سے گزرتے ہوئے پاکستان بھی آئیں گے، خرم روکھڑی
مکمل ویڈیو دیکھئے :https://t.co/EVt4foAQGf
مریم نواز کا انتہائی مہذب انداز میں بلاول بھٹو کو جواب۔۔۔👏👏
آپ نے اپنی الیکشن کمپین کے دوران گھٹیا الزامات لگائے اپنے سے بڑے قائدین پر غیر اخلاقی حملے کئے
اگر آپ کے پاس کارکردگی ہو ایجنڈا ہو بتانے کیلئے تو آپ دوسروں پر تنقید نہیں کرتے
@MaryamNSharif
اس بیٹی کے والد نے 70 ہزار تنخواہ کیلئے شہادت حاصل کی تاکہ اسکی بیٹی ساری زندگی یتیمی میں گزارے اور پاکستان کے بڑے بڑے سیاستدان اسکے والد کی نظریہ اسلام کے لئے شہادت پر طنز کریں۔
یہ وہ لوگ ہیں جن کی وجہ سے پاکستان قائم ہے لیکن اس دھرتی میں سب سے زیادہ تذلیل بھی انہی کی ہوتی ہے
نیب کی کوہستان میں کارروائی
ایک کھرب سےزائد کی رقم برآمد
73 بینک اکاونٹس منجمد
پانچ ارب روپےاکاونٹس میں موجود
77 لگژری گاڑیاں برآمد
نیب نے کنٹریکٹر ایوب کو گرفتار کر لیا بڑے بڑے سیاستدان ملوث
25 ارب روپے کے اثاثے برآمد اور منجمد،
یہ ایک سرکاری ٹھیکیدار کی کرپشن کا لیول ہے
غزہ والوں کے پاس خوشیاں بہت کم ہیں اور غزہ والے فٹ بال کے بھی بہت شیدائی ہیں اس ویڈیو کا انتظار تھا کہ دیکھ سکوں سپین کی جیت اہلیان غزہ نے کیسے سیلبریٹ کی
غزہ سے ایسی ویڈیو کم ہی آتی ہے یہ دیکھ کر بہت اچھا لگا کہ غزہ والے خوش ہیں اللہ ہمیشہ خوش رکھے
ظفر اس کو آدمی نہ جانیے گا
چاہے ہو کتنا ہی صاحب فہم و ذکا
جیسے عیش میں یاد خدا نہ رہی
جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا۔۔
اسپین کے مسلمان سٹار لامین یامال کے پیچھے ہنگامہ برما ہے مگر وہ اپنے اللہ کے شکر و زکر میں مصروف ہے۔
زندہ قومیں فتح کے جشن اس طرح مناتی ھیں۰
سپین نے فٹ بال کا ورلڈ کپ جیتا ھے یہ اسکا جشن ھے۰
ھم نے بھارت جیسے دشمن سے جنگ جیتی اور یہاں جشن منانے کی بجائے سیاپا پڑ گیا۰
اندازہ کریں یہ مال پنجاب یا سندھ میں پکڑا گیا ہوتا تو پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کیا کررہا ہوتا ھے
یہاں اربوں روپے برآمد ہو گئے اور کوئی اسٹوری ہی نہیں
@JavedChOfficial
یہ شیر انسان ہے!
ایک صحافی بار بار آئی جی آزاد کشمیر کو سیاسی حل کا مشورہ دے رہا تھا۔
آئی جی صاحب نے ایسا جواب دیا کہ مجبورا صحافی کو بھی اپنی بات سے پیچھے ہٹنا پڑ گیا
میں نے دوست سمجھ کر گھر بُلایا تھا لیکن اسی دوست نے میری 28 سالہ ازدواجی زندگی کو تباہ کرکے میری بیوی جو کہ پانچ بچوں کی مما تھی اور دوترے پوترے بھی تھے عدت میں دوڑا کر لے گیا
اور ایسے زنائی کے پیروکار آج انصاف مانگ رہے ہیں
کیسے کر لیتے ہو بھائی
جو لوگ عمران خان کو مہاتما بنا کر پیش کرتے اور کہتے کہ خان کی کوئ فیکٹری نہیں خان بڑا سادہ آدمی ہے اسکی قمیض میں بھی موریاں ہیں
وہ لوگ شخصیت پرستی کا شکار ہیں
ارے بھائ وہ 300 کنال کے گھر میں رہتا ہے وہ حکومت میں 4 کروڑ کے اثاثوں کیساتھ آیا تھا جب حکومت سے نکلا تو 31 کروڑ کا مالک تھا یہ کونسی سادگی ہے؟ نصر اللّٰہ ملک 👏👏👏