Lets start to build individually, Society and continuation with Dhertti Maan Pakistan 🇵🇰❤️. It's long ongoing...To become a Great Commitment and be a Strong.
ن لیگ کی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن کیا وجہ ہوئی کہ ایک ہارے ہوئے شخص کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کیا جا رہا ہے ؟ کیا یہ فیصلہ کشمیر کے معروضی حالات میں زخموں پر مرہم رکھ پائے گا ؟ ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ مکمل دفن ہو چکا۔۔۔؟
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh
احمر رشید بھٹی کا تعلق رائے ونڈ سے ھے لاھور اور کینڈا سے اعلی تعلیم حاصل کی واپس آکر سی ایس ایس کیا سول سروس چھوڑ کر سیاست میں آئے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رائے ونڈ سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے کل لاھور میں پرامن مظاہرہ پر گرفتار ہوئے ان کے ساتھ پولیس آفیسر کا سلوک اور رکن اسمبلی کی تذلیل ملاحظہ فرمائیں ھمیں نوجوانوں کو سیاسی عمل سے مایوس نہیں کرنا چاھئے ۔
آپ کی پوسٹ کا شکریہ۔ میں چند لمحات کے لئے باکل ایکسپو سنٹر گیا اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لئے۔ 9 مئی کے بعد میرے گھرانے کے 90 سال پرانے کاروبار کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش ہوئی لیکن رزق دینے والا صرف اللہ ہے اور اس مشکل وقت میں بھی ہمارے ہونہار انجینرز نے پاکستان میں نئے بین القوامی گریڈ کا سریا متعرف کرایا جو %33 زیادہ مضبوط ہے %13 کم استعمال ہوتا ہے۔ بہت سی بڑی عمارتوں میں اب سپلائی ہو رہا ہے۔ مزید معلومات کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://t.co/Kgle9tO2nO
پر موجود ہیں۔
حلال رزق نصف عبادت ہے۔
مجھے فخر ہے کے میرے والد نے ببیرون ملک مجھے کوئی حرام کی کمائی جائداد نہیں دی بلکہ ہر مشکل وقت میں بھی محنت اور ایمانداری کا درس دیا۔
میرے ساتھ میرا بیٹا بھی وہاں موجود تھا جسے رات کی تاریکی میں ملک چھوڑنا پڑا اور ایک سال سے زیادہ کا عرصہ وہ اس کم عمر میں تین ممالک میں دربدر کی طرح زندگی گزارتا رہا۔
آپ کی اس پوسٹ نے کافی تشہیر کر دی اس کاروبار کی جس کا سریہ مینار پاکستان کی تعمیر میں بھی استعمال ہوا۔ اس کے کیے آپ کا شکریہ۔ عُمران خان سے میری وفاداری کتنی ہے اس کا عمران خان اور تاریخ انشاللہ فیصلہ کرے گی۔
Humbled to meet community leaders, healthcare workers and caregivers at the Apo primary healthcare facility in Abuja, Nigeria. This facility is among 371 health facilities across Nigeria that were solarised through @Gavi funding with technical support from @UNICEF, ensuring sustainable and reliable energy can keep essential health services accessible. I also recognised @MannionDaniels and @VaccineNet_NG for the critical role CSOs play in reaching underserved communities:
یہ گانا تقریبا پندرہ سال پرانا ہے۔ کیا آپ یقین کر سکتے ہیں؟ مگر آج بھی اسکے بول اتنے ہی سچے، موزوں اور حالات کے عین مطابق محسوس ہوتے ہیں!
بس اپنی زندگی کے پانچ منٹ نکال کر اسے ضرور سنیے۔ جیسے اسکے بول ہیں:
"اُٹھ جوانا، تیرا مُلک ڈُبیا۔"
اسے سنتے ہوئے بھی میرا دل رو پڑا ہے۔
نجم سیٹھی کا انکشاف:
سب کچھ اسٹیبلشمنٹ کےہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے، م��ائل بڑھتےجا رہے ہیں۔نہ ان سےملک کی سیکیورٹی سنبھالی جا رہی، نہ یہ عوام کو کچھ دے پا رہے۔اس لئے یہ جلد سےجلد عمران خان سےڈیل کرنے کی کوشش کریں گے کیونکہ عوام صرف عمران خان کی سنتی ہے۔
آصف زرادری کا مسئلہ یہ ہے کہ ان کے دو چہیتے ججز نہیں بن سکے دس دن ہو گئے انہوں نے ججز کی تعیناتی کی سمری پر دستخط نہیں کیے اسی لیے محسن نقوی ان سے ملنے گئے کہ آپ این ایف سی ایوارڈ بھی نہیں مانتے اس وجہ سے پنڈی کے لوگ آپ سے ناراض ہیں اس لیے یہ کرنا پڑے گا اوراگر نہیں کریں گے تو آپ کو پتہ ہے کہ ریڈ لائن کون سی ہیں اور کیسے کراس ہوتی ہیں ! نجم سیٹھی ۔۔
سسٹم ایسے Collapse ہوا۔ 👇
جنہیں اربوں روپے کے کرپشن کیس میں سزا ہونے جا رہی تھی، وہ عین اسی دن سزا پانے کی بجاۓ دوڑ کر۔ اقتدار میں آ گئے
اور عوام کی تباہی پر لڈیاں ڈالتے رہے۔