کرپٹ جرنیلوں، بکاؤ ججوں، لفافہ صحافیوں، اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھے سیاستدانوں اور گود سے نکالے جانے پر وقتی پر ڈرامہ کرتے انقلابیوں سمیت ہر وہ شخص ان چاروں بچوں کا قاتل ہے جس نے اس ملک میں مڈل کلاس کے اقتدار پر بات نہیں کی، سیاسی جماعتوں میں میرٹ اور جمہوریت کے ذریعے اچھے اور قابل لوگوں کو آگے لانے کا راستہ ہموار نہیں کیا، غریب کے بچے کو صلاحیت کی بنیاد پر موقع نہیں دیا۔ جب تک سیاسی اور فوجی اشرافیہ آپس میں اقتدار کا کھیل کھیلتے رہیں گے، بچے یونہی مرتے رہیں گے۔
آپ چاہے غربت کی وجہ سے خودکشیاں کریں یا اپنے عزیز و اقارب کو قتل کریں، ہماری عیاشیاں، ہماری لوٹ مار اور ہماری عوام دشمنی کسی قیمت پر نہیں رک سکتی، پاکستان کی حکمران اور اپوزیشن جماعتوں کا دبنگ اعلان
I hate that our country doesnt have any programs to help unemployed old people. It genuinely hurts to see a 70+ year old being a guard at some place and having to sit in an uncomfortable chair all day/night long or being a vendor out in the streets in harsh weather conditions
ایرانی اکاؤنٹس اب تڑپ رہے ہیں کہ سویلین انفراسٹرکچر پر امریکی حملہ آور ہیں ۔ تو یہ ایران کی اپنی چوائس ہے ۔۔ سیز فائر توڑنا ، آبنائے ہرمز میں جہازوں کو نشانہ بنانا ، وہ کونسے فوجی بحری جہاز تھے جن پر یہ حملہ آور ہوئے ؟
فتنہ پھیلانے والے خود بھی بچتے نہیں ہیں ۔ ناؤ انجوائے