دنیا سے جانے والے لوگ کاش پیچھے رہ جانے والوں کی اذیت دیکھ سکتے،
کاش وہ جان سکتے کہ ان کے بعد کسی کا دل کتنی بار ٹوٹتا ہے۔
کاش جانے والے ایک بار پلٹ کر دیکھ سکتے،
تو شاید انہیں اندازہ ہوتا کہ مرنے والا صرف ایک شخص نہیں ہوتا،
کبھی کبھی اُس کے ساتھ کسی کی پوری دنیا بھی مر جاتی ہے۔
گھڑی کی ایک ٹک سے دوسری ٹک کے درمیان جو وقفہ ہوتا ہے
اللہ اس وقفے میں سب کچھ پلٹ سکتا ہے
یہ بات مگر متکبر، مغر��ر اور احمق ڈفرز کو معلوم نہیں ہے
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
محبت کے بدلے محبت ہی ملے گی ایسا کہاں لکھا ہے لیکن ہاں اگر کوئی آپ کی اس محبت کا احساس کرتا ہے اور آپ کو عزت دیتا ہے تو یقین کریں وہ محبت کے کرنے سے کہیں اوپر کا احساس ہے ، بس دعا یہ کرنی چاہیے کہ محبت جیسا حسین جذبہ آپ کی وجہ سے سامنے والے پر بوجھ نہ بنے ۔۔۔!!♥️
💯✍🏻
جو نعلین مبارک صرف پاؤں کی حفاظت کرے اس کی شبیہ سینے اور پیشانی پر سجائے پھرتے ہیں
جس ابوطالب ع نے 42 سال باپ بن کر رسولِ خدا صل اللہ علیہ والہ وسلم کی حفاظت کی ہے اس کے ساتھ دشمنی رکھ کے میلاد منانا سمجھ سے باہر ہے