The School of Food and Agricultural Sciences (SFAS) at UMT has been established with the aim to integrate recent advances in Food sciences and Agriculture.
اکاؤنٹ کی ریچ چیک کرنے کیلئے یہ ٹویٹ کر رہا ہوں تمام دوست لائک آرٹی کمنٹ کریں تاکہ جو ڈیڈ فالورز ہیں اُنکا صفایا کر کے زیادہ سے زیادہ ایکٹو فالورز کو فالو بیک کر سکوں.
منقول :)
نوت کرلیں۔اگرعمران خان(ؒخاکم بدہن) گرفتارہوئےتوشاہ محمودقریشی،اسد عمر،علی زیدی اورشبلی فرازوغیرہ اسی طرح خوشی کااظہارکرتےہوئے اپنےقائد کوبرا��ھلاکہیں گے۔اب ان کی صفوں میں ماتم ہےاورتب ان کی صفوں میں جشن ہوگا۔سب جانتےہیں کہ یہ لوگ کیمروں کےسامنےکچھ اورخلوتوں میں الٹ کہتے ہیں۔
سوات کےسیلاب سےمتاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ تباہی سوچ سےکہیں زیادہ ہے۔ نقصانات اربوں میں نہیں کھربوں میں ہیں۔ یہ وزیراعلی کا شہر ہےمگر حکومت گراؤنڈ پر نظر نہیں آئی۔ اقتدار کی لڑائی لڑں��والی سیاسی جماعتوں اور ان کی وفاقی و صوبائی حکومتوں کا سیلاب زدگان کو پس پشت ڈال دینا افسوسناک ہے
دورہ جنوبی پنجاب، سندھ، بلوچستان میں دل دہلا دینےوالے مناظر دیکھے۔ سیلاب زدگان کےپاس خیمے نہیں، حکومتی امداد غائب یا سیاسی بنیادوں پر تقسیم ہو رہی ہے۔ حکمرانوں میں حرکت تب پیدا ہوئی جب بیرونی اداروں اور بنکوں نےخیرا�� کا اعلان کیا، یہ رویہ افسوسناک اور قوم کےلیے باعث شرم ہے
الیکشن کمیشن کاسندھ حکومت کے دباو پرکراچی کا بلدیاتی انتخاب ملتوی کرنا شرمناک اور افسوس ناک ہے۔
واضح ہے پیپلز پارٹی بہانے بناکر انتخاب سے بھاگنا چاہتی ہے۔ ہم تعاقب کرینگے پیچھا ��ہیں چھوڑیں گے۔
انتخاب آج ہویاکل
صرف ترازو ہی حل
لیسکو آفس کے باہر بجلی بلوں میں ظالمانہ اضافے اور ناجائز ٹیکسوں کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے جماعت اسلامی کے کارکنان کے خلاف تیزاب گردی انتہائی قابل مذمت ہے۔ احتجاج روکنے کا یہ نیا انداز شرمناک اور ناقابل قبول ہے۔ ذمہ داران کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔
ملزم کو میڈیا کے کیمروں سے بچانے کی کوشش ثابت کرتی ہے کہ پنجاب پولیس کو کسی طاقتور شخصیت نے حکم دیا ہے کہ ملزم اپنا ہی بندہ ہے اسے سزا سے ہم بچائیں گے بدنامی سے تم بچاؤ
The third coronavirus wave is serious; requires careful review. All education/health ministers will meet Wednesday March 24 at the NCOC to take a decision regarding opening or further closure of educational institutions. Health of students, teachers/staff primary consideration
16 Jan 2021🇳🇵🏔🇵🇰
WE DID IT, BELIVE ME WE DID IT- JOURNEY TO THE SUMMIT NEVER DONE BEFORE
🦾The Karakorum's 'Savage Mountain' been summited in most dangerous season:WINTER
Nepalese Climbers finally reached the summit of Mt. K2 (Chhogori 8611m), this afternoon at 17:00 local time.
ANNOUNCEMENT:
Opening of Educational Institutions in Punjab.
Classes 9,10,11,12 to open on January 18th 2021. Classes ECE through 8th to open on January 25th, 2021. Universities to open on February 1st, 2021. All institutions will have 50% students on alternate days as before.