#IamWithKhan I am ImranKhan
ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے ، یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، پاکستان کے ساتھ ، عمران خان کے ساتھ ، ان شاء اللہ✌️🇵🇰🇵🇹#پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان
26 نومبر ہم بھول ہی نہیں سکتے
عاصم منیر کی کمان میں اسلام آباد کی سڑکوں پر نہتے پاکستانیوں کے سروں پر گولیاں چلیں، درندگی کی انتہا یہ تھی کہ کئی باپ جب اپنے بچوں کی میتیں لینے ہسپتال پہنچے تو اُن کے سامنے شرط رکھی گئی کہ پہلے اپنے بچوں کے قتل کو حادثہ کہو، تب میتیں ملیں گی، ذرا اُن باپوں میں سے ایک کا حال سوچو، سامنے اُس کے جوان بیٹے کی لاش پڑی ہے، گھر میں ماں آخری بار بیٹے کا چہرہ دیکھنے کی منتظر ہے، اور باپ سے اپنے ہی بیٹے کو دفنانے کی قیمت یہ مانگی جا رہی ہے کہ وہ اُس کے خون پر جھوٹ بولے، کتنے ہی باپوں کو اس اذیت سے گزار کر اب کس منہ سے ہم سے وردی کی عزت مانگتے ہو؟ ہر س��ل چھبیس نومبر آئے گا، ہمیں یاد دلائے گا کہ اسلام آباد میں ہمارے بچوں کا خون بہا اور پھر اُن کی میتوں پر بھی سودے بازی ہوئی، ہر گزرتی برسی کے ساتھ یہ جرنیل ہماری نظروں میں مزید گرے گیں اور ان سے ہماری نفرت مزید گہری ہوگی
بیٹی کے ساتھ تصویر میں جو خوبصورت آدمی کھڑا ہے اس کا نام ملک ادریس ہے اور اسے 26 نومبر کو شہید کروا دیا گیا ہے
آج 26 نومبر کو اپنے شہداء کو بھولنا مت 💔
26 نومبر کو ڈی چوک میں اُس نوجوان کو بھول تو نہیں گئے، جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا موبائل نکلا تھا، جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں؟ چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
#Pakistan@Muddasaroffical
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔