آوازِ حق کو دبایا نہیں جا سکتا۔
قوم اپنے قائد کے ساتھ کھڑی ہے اور انصاف کے لیے ہر میدان میں نکلے گی۔
آئیں، حق اور آئین کی بالادستی کے لیے اپنا کردار ادا کریں 🇵🇰
#اڈیالہ_کی_جانب_چلو#علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
Misleading narratives in U.S. media about Iran are now exposed. Iran appreciates Pakistan’s honest diplomacy and trustworthiness in hosting talks for a lasting solution. Truth prevails. #IranThanksPakistan
انصاف کے قاتلوں کا اصل چہرہ ۔
القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت ملتوی۔
میٹنگ تو ایک بہانہ ہے ،دراصل جسٹس سرفراز ڈوگر کل حکومت کی طرف بیوی کو ملنے والے عہدے کو انجوائے کرنا چاہتا ہے ۔ت�� عمران خان کا کیس کیسے سن سکتا تھا ۔
#ShameOnJudges
#علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
بہادر بھائی کی دلیر بہن ،مزاحمت کا نشان علیمہ خان۔
مورخ اگر قلم فروش نہ ہوا تو ان بہادر بہنوں کی اپنے بھائی کے لیے جدوجہد سنہری حروف میں ضرور لکھے گا
#علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج