پنجاب کے دور دراز علاقے سے کسان کا CCD کو پیغام
اوئے CCD والوں غریب کے نیفے میں پستول چلانے والو, اسحاق ڈار کے نواسے کے نیفے میں کب پستول چلانے کا ہے!؟؟
شعور اب سوشل میڈیا دکھائے گا😍
میرا ٹکٹ اسحاق ڈار نے 75 کروڑ میں فروخت کیا اور یہ پیسے اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے لندن میں پونڈز کی شکل میں لئے۔ مسعود خالد نے دو اعلی فوجی افسران پر بھی الزام لگایا کہ وہ بھی اس سودے میں شامل تھے 80 سالہ مسعود خالد نے ن لیگ سے علیحدگی اختیار کر لی
میرے شوہر سلمان رضا اور ان کے دوست جنید جہانگیر کو یو اے ای میں غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے اور انہیں الیکٹرک شاکس (بجلی کے جھٹکوں) سمیت ہولناک تشدد کا سامنا ہے۔ سلمان کے دانت کھینچ لیے گئے، بغیر اینستھیزیا (بغیر بے ہوش کیے) ان کی سرجری کی گئی،اور ان کی پسلیوں پر بے دردی سے تشدد کیا گیا ۔ جنید (جن کی نظر -3.5 ہے) کو ان کی نظر کی عینک دینے سے انکار کر دیا گیا ہے اور انہیں تنہائی (آئسولیشن) میں رکھا گیا ہے۔
براہِ کرم انصاف کے لیے مداخلت کریں۔ یہ ہمارے خاندان کے لیے انتہائی مشکل وقت ہے۔ میں آپ سے عاجزانہ درخواست کرتی ہوں کہ یو اے ای کے سفیر سے ملاقات کر کے اس مسئلے کو اٹھائیں۔ براہِ کرم ان کی بحفاظت رہائی کو یقینی بنانے میں ہماری مدد کریں۔ ہمیں اس وقت آپ کی تعاون کی شدید ضرورت ہے۔۔
#JusticeForJunaidAndSalman
@SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi@YarMKNiazi
قُولُوا لِأَهْلِ الْبِدَعِ: بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمُ الْجَنَائِزُ"
(اہلِ بدعت سے کہہ دو! ہمارے اور تمہارے درمیان جنازے فیصلہ کریں گے)
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
آیت اللہ خامنہ ای کے جنازہ میں لگ بھگ دو کروڑ لوگ شریک
اللہ و اکبر
کاہنہ ناصر مدنی صاحب کا آبائی شہر ہے ، انہوں نے بچوں کے ساتھ زخمی ٹیچر کی بھی عیادت کی ۔ پنجاب حکومت سے ہم بھی درخواست کرتے ہیں کہ اس ٹیچر پر درج کی گئی FIR واپس لی جائے ، یہ غفلت نہیں حادثہ تھا جس میں باقی بچوں کے ساتھ ٹیوشن ٹیچر کی اپنی بچی اور بھتیجی بھی شہید ہوگئی ۔
آیا نہ ہوگا اس طرح حسن و شباب ریت پر
گلشن فاطمہؓ کے تھے سارے گلاب ریت پر
جانِ بتولؓ کے سوا کوئی نہیں کھلا سکا
قطرہء آب کے بغیر اتنے گلاب ریت پر
جتنے سوال عشق نے آلِ رسولﷺ سے کیے
ایک کے بعد ایک دیئے سارے جواب ریت پر
پیاسا حُسینؓ کو کہوں اتنا تو بے ادب نہیں
لمسِ لبِ حُسینؓ کو ترسا ہے آب ریت پر
عشق میں کیا بچایئے عشق میں کیا لُٹائیے
آلِ نبی ﷺ نے لکھ دیا سارا نصاب ریت پر
آلِ نبی ﷺ کا کام تھا آلِ نبی ﷺ ہی کر گئے
کوئی نہ لکھ سکا ادیب ایسی کتاب ریت پر
@PromoBoostX Apko ksi nacthmaker say rabta karna chahiye.. yeh platform to bass awain logon nay enjoy kar k lie install kia hota hai.. k time pass hunjae etc