@a_zel1 آدمی کچھ عادات کا اسیر ہوتا ہے، اور کچھ نیا دیکھتے رہنے کا خواہشمند۔
آپ پتا لگائیں کون سی عادت نہیں چھوڑنی اور کیا نیا ہونا چاہیے۔
آپ کو چھوڑنا محال بلکہ ناممکن ہو جائے گا اس فرد کے لیے
بریکنگ نیوز 🚨: برطانوی نیوز اینکر جارج گیلوے نے عمران خان کے حق میں پوری دُنیا کے سامنے آواز اٹھا دی 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
عمران خان زندہ ہیں لیکن ان کی طبیعت ٹھیک نہیں۔ اسے قید تنہائی میں موت کے سیل میں رکھا گیا ہے، اس کے عدالت کے مسلط کردہ حقوق کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ وہ برسوں سے ایک کے بعد ایک بوگس الزام میں گرفتار ہے۔
پاکستانی قوم کو اللہ تعالٰی اچھے لیڈر دیتا ہے اور اچھے کرکٹرز بھی ۔ان کو قدر کرنی آتی یہ بدبخت قوم جھکنا پسند کرتی ہے۔اور عاصم منیر محسن نقوی جیسے مافیا پھر اپنی مرضی کے لوگ اداروں سے لے کر کرکٹ گراؤنڈ تک لاتے ہیں۔
لعنت ہو ایسی غلام اور منافق قوم پر جو ڈوب رہے ہیں مگر ڈرتے ہیں۔
اسلام علیکم،
آپ سب سے درخواست ہے کہ پلیز یہ ایک نابینا بھائی ہیں اور کبوتروں کی خریدو فروخت سے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں۔
پلیز ویڈیو کو شیر کر دیں ان مدد ہو جائے گی۔
https://t.co/MO7iwwvLEQ
جہاں بغیر نمبر کا مشکوک ڈالہ یا نامعلوم افراد نظر آئیں روک کر ان کی شناخت معلوم کریں۔ انہیں جواب دینے کا وقت آ گیا ہے۔ یہ ملک ہمارا ہے ان کے باپ کا نہیں۔ ہم پاکستان کے وارث و امین ہیں، خود کو ریاست سمجھنے والے یہ بزدل نہیں!
یحیی خان، ایوب خان، ضیاء الحق، پرویز مشرف ان میں سے کسی نے نہیں سوچا تھا کہ ان کا اقتدار کبھی ختم ہوگا لیکن ختم ہو گیا
کیونکہ یہ قدرت کا نظام ہے کہ ظلم کی بنیاد پر کھڑا کیا گیا نظام عارضی ہوتا ہے اور یہ ختم ہونا ہی ہوتا ہے
چاھے ظالم ظلم کی آخری حدوں ہر چلا جائے
یہ دنیا کی پہلی فوج ہے جو زیر زمین بنکرز میں چھپ کر بیٹھی ہوئی ہے ۔
اس بار ان کا سامنا مظلوم فلسطینوں سے نہیں بلکہ بہادر ایرانی قوم سے ہے اس لئے بنکرز میں چھپنے پر مجبور ہے۔