بحرین کا بے تاج بادشاہ پاکستانی ستھرا پنجاب ورکر
آج سے 25 سال پہلے بحرین میں، میں بے تاج بادشاہ تھا،کروڑوں روپے کی کمپنی ،سینکڑوں ورکر ،مگر پھر کفیل نے کمپنی چھین لی ، میں پائی پائی کا محتاج ہوا، اور واپس آکرآج ستھرا پنجاب میں چند ہزار پر نوکری کررہا ہوں ،
#Sgdigital
ہمارا انتظامی ڈھانچہ اپنا اثر بالکل ختم کرچکا، اس کے اثرات عوام تک نہیں آ رہے، ہم سب کو ماننا پڑے گا کہ ری سیٹ ضروری ہے، جو چیزغلط ہے اس کو صحیح کردیا جائے، محسن نقوی
#Sgdigital
میری بیگم تو جائے نماز پر بیٹھ کر مومنہ اقبال کی شادی کی دعائیں کرتی تھی اور یہ کہتی ہے وہ اس کی شادی رکوانے کے چکروں میں تھی، ایسا ہوسکتا ہے؟ ثاقب چدھڑ
#Sgdigital#saqibchadhar#MominaIqbal
عشق کی ناکامی پر نوجوان نے خود کو گو٭لی ماری اور پولیس کو 15 کرکے ڈکیتی کا کہا۔ سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نشتر ہسپتال اسکی عیادت کی اور مالی امداد بھی کرآئے، مگر بعد میں پولیس تحقیقات میں اصل معاملہ سامنے آگیا اور نوجوان نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔
#Sgdigital#MultanCPO