سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کا عمران خان کو خراج تحسین۔
اور عمران خان سے کیے جانے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف دو ٹوک موقف۔
کوئی بھی انسان جس میں رتی برابر بھی انسانیت ہو، وہ عمران خان کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف ضرور ہو گا۔
یہ سب حرامخور ملے ہوۓ تھے ورنہ سائفر کی کاپی چیف جسٹس کو بھی بیجھی گئی تھی، نیشنل سیکیورٹی کونسل رکھی گئی ، پارلیمان کے سامنے رکھی ان کیمرہ میٹنگ میں تو اپوزیشن لیڈران ہی نہیں آۓ ۔۔
یہ سب ملک و قوم کے غدار ہیں ۔۔۔
آپ نے کہا تھا کہ اگر سائفر سچ نکلا تو میں صحافت چھوڑ دوں گا ؟
عمران خان نے جلسے میں جو کاغذ لہرایا وہ سفید تھا جبکہ سائفر پیلے رنگ کا ہوتا ہے ! سلیم صافی ۔۔
صافی کو کوئی بتائے کہ پیلے رنگ کا ہی ہے ۔۔
کچھ عرصے سے جو خاموشی تھی وہ ارادتا تھی کیونکہ ہمارے پڑوس میں جنگ چل رہی تھی اور اس میں پاکستان کا رول تھا تو ہم نے پاکستان کی خاطر انہیں وقت دیا۔ ایسے حالات میں افواہیں پھیلیں کہ ہمارے درمیان ناراضگیاں ہیں تو ایسا کچھ نہیں۔ عمران خان کی پارٹی ہماری پارٹی ہے، عمران خان کی بہنیں ہماری بہنیں ہیں۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
میرے پاس ثبوت نہیں کہ مجھے گالی دی گئی اور اسکے پاس بھی ثبوت نہیں۔ اقرار الحسن کا نیا پینترا
مگر جناب آپکے گالی دینے کی تو ویڈیو موجود ہے۔ اور آپ نے خود لکھا تھا کہ آپ کو بہن کی گالی دی گئی۔
قوم کے لئے پیغام 🚨
لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
تاریخ ساز دن، تاریخ ساز لیڈر
میدان کھیل کا ہو یا سیاست کا - دونوں کا ناقابلِ شکست بادشاہ عمران خان
آج سے 34 سال قبل، 25 مارچ 1992 کو عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے ورلڈ کپ جیتا۔
آج 34 سال بعد 25 مارچ 2026 اندرونی اور بیرونی طاقتوں سے لڑتا امت مسلمہ کا لیڈر اپنی قوم کی حقیقی آزادی کی خاطر ڈٹ کر کھڑا ہے۔
خان کی قیادت جو ہمیشہ بہادری، ایمانداری اور جیت کے عزم کے ساتھ میدان میں اتری ہے اور جیت اس کا مقدر ہے!
انشاء اللہ
#KaptaanAndHisTigers
#ShameOnJudges
آپ میں اور ہم میں فرق بہت ذیادہ ہے۔ ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کے ICC ٹرافی جیتنے والے کپتان موجود تھے لیکن آپ کے کپتان عمران خان کہاں ہیں؟ کیا ان کے لیے کرکٹ کا سسٹم کھڑا ہوا؟ وکرانت گُپتا