14 اگست 2023 کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک ڈاکومنٹری جاری کی اور حیران کن طور پر اس میں 1992 کا ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان عمران خان کی کوئی تصویر شامل نہیں تھی، عوام نے اس پر شدید رد عمل دیا جس کے بعد پی سی بی نے 16 اگست کو ایک نئی ڈاکومنٹری جاری کی جس میں عمران خان کی تصاویر کو بھی شامل کیا گیا۔ کھیل کے اندر سیاست آپ لے کر آئے تھ، آپ نے جس بندے کو مائنس کرنے کی کوشش کی اس کو پوری دنیا ضرب دے رہی ہے، پی سی بی کو اس طرز عمل پر شرم آنی چاہیے۔ سکائی سپورٹس نے ایک سابق کرکٹر کے بیٹوں کا انٹرویو کیا ہے، اس میں سیاست کہاں سے آ گئی؟
عمران خان سیاست میں آنے کے بعد بھی مختلف آئی سی سی ایونٹس میں کمنٹری کرتے رہے ہیں، آئی سی سی خان صاحب کو اپنے ایونٹس میں خصوصی طور پر دعوت دیتی رہی ہے، عمران خان کرکٹ کو بہتر کرنے کے لیے اپنی ماہرانہ رائے اور تجاویز بھی دیتے رہے ہیں، اس وقت اگر کھیل میں سیاست نہیں ہو رہی تھی تو عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو سے کھیل میں سیاست کیسے ہوئی ہے؟
Pakistan's most embarrassing secret is internationalised….
Now the cricketing world is looking out for Imran Khan…
#NationalInterest for the week
https://t.co/jC8dmLngoY
پاکستان کے زوال کا اندازہ اس بات سے لگائیں یہ تین کھٹمل جو تین مل کر بھی عمران خان کے کندھے تک نہیں پہنچتے اور انکا بڑے والا کھٹمل پٹواری عمران خان پر بھونکتا ہے 🖐️🖐️@KamiAkmal23
جن پٹواریوں اور ففتھیوں کو آج اچانک غزہ کا درد اٹھ رہا ہے، انہیں بتانا تھا کہ جمائما خان کے ایکس اکاؤنٹ پر اسرائیل کی مذمت اور غزہ کے حق میں کئی پوسٹس موجود ہیں۔ لیکن جس روز عاصم خنزیر ٹی وی پر لائیو آ کر صرف اتنا کہہ دے کہ غزہ والوں پر ظلم اسرائیل کر رہا ہے بے شک مذمت نہ کرے، بس اتنا ہی کہہ دے، ہم مان جائیں گے کہ اس کی ماں نیک اور باپ ایک ہے۔
ٹائم قیامت تک ہے۔